🚨 BREAKING:
Italian Prime Minister Giorgia Meloni: “I am a woman and also a mother. I cannot stand with someone who kills innocent children.”
The brave woman continued to walk around wearing a Palestinian flag around her neck in front of Netanyahu.
مریم نواز کے confidence کی تو واقعی داد دینی پڑے گی! کشمیر جا کر فرماتی ہیں کہ کشمیر کو پنجاب جیسا بنا دیں گے۔ واہ! جس پنجاب میں 94 لاکھ بچے اسکولوں سے باہر ہیں، ستھرا پنجاب کے ملازمین کو تنخواہیں نہیں مل رہیں، پنجاب ڈوبا ہوا ہے اور بے روزگاری و خطِ غربت سے نیچے زندگی گزارنے والوں کی تعداد بھی سب سے زیادہ ہے، وہاں کی مثال دے کر کشمیر کو ترقی کا خواب دکھایا جا رہا ہے۔ ایسے اعتماد کے لیے بھی ایک الگ ہی لیول کی خود اعتمادی چاہیے!اسد اللہ خان۔
@AUKhanOfficial1
CTRL ALT DELETE
In a digital world shaped by billions of daily shares, protecting integrity depends on collective responsibility, from individuals to institutions. Pausing, verifying, and acting with intention can help shape a more trusted digital future.
Pledge today
ذوالفقار علی بھٹو ملٹری اسٹیبلشمنٹ کا نمائندہ تھا ، نہ بلوچوں کے لیے اچھا ثابت ہوا، نہ پشتونوں کے لیے، نہ بنگالیوں کے لیے۔
بےنظیر نے بھی فوج سے ڈیل کر کے اقتدار لیا، اور بلاول آج اسی روایت پر چل رہا ہے۔
نواز شریف ضیاالحق کے سہارے سیاست میں آئے، اور مریم نواز اب عاصم منیر کے سہارے چل رہی ہیں۔
نواز شریف اتنا کنجوس ہے کہ پکوڑا بھی اپنی جیب سے نہیں خریدتا، دوسروں کا ہی ہڑپ کر جاتا ہے!
سابق صدر و وزیراعظم آزاد کشمیر سردار سکندر حیات خان کا دعویٰ ہے کہ نواز شریف نے لوگوں کی قیمتی گھڑیاں تک نہیں چھوڑیں، اور تو اور، میری مرسڈیز کار بھی لے لی!
ویڈیو ثبوت 🚨
نواز شریف انڈیا کے ساتھ ویزا سسٹم ختم کرنا چاہتا تھا اگر انڈیا یہ فیصلہ نہیں کرتا تب بھی نواز شریف آصف زرداری کے ساتھ یک طرفہ فیصلہ کر چکا تھا ویزا سسٹم ختم ہونا چاہئے
What a beautiful and mature talk on what is politics and what is not. One needs two years in a university class to learn and understand what she explains just in two minutes. Such a clear and intelligent mind.
#India#protest
ایران نے دشمنوں اندھا کردیا ہے!!🔥
ایران نے سپر پاور کی آنکھیں نکال دی ہے!!
ایران کا امریکہ کے سب سے بڑے اڈے کو تباہ کردیا ہے, جہاں سے امریکہ پورے خلیج کو کنٹرول کرتا رہا!
یہ حملہ پوری تیاری کے ساتھ کیا گیا, انفارمیشن کی بنیاد پر کامیاب حملہ کیا گیا ہے!!
🚨An MI-17 helicopter, formerly of the 21st Squadron, carrying pilots Colonel Amjad Latif and Lieutenant Colonel Hafiz Majid along with their crew, crashed at Neelum Stadium in Muzaffarabad. All 16 Rangers troops on board were also killed.
ایک ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر، جو آرمی ایوی ایشن کے 21 سکواڈرن سے تھا، جس میں پائلٹ کرنل امجد لطیف اور لیفٹیننٹ کرنل حافظ مجید اور عملہ سوار تھا، نیلم سٹیڈیم مظفرآباد میں گر کر تباہ ہوگیا۔ اس میں سوار تمام 16 رینجرز اہلکار بھی جاں بحق ہوگئے۔
مقبول بٹ شہید کو بھارت نے پاکستان کا ایجنٹ قرار دیا پاکستان نے انہیں بھارتی ایجنٹ قرار دیکر تشدد کا نشانہ بنایا ان پر مقدمہ بھی چلایا گیا لیکن ان پر کوئی الزام ثابت نہ ہوا وہ واپس مقبوضہ کشمیر چلے گئے جہاں بھارت نے انہیں گرفتار کر کے پھانسی پر لٹکا دیا یہی کشمیر کا اصل المیہ ہے