اسے کہتے ہیں، آرام سے بہٹھ کے چائے پینا،اور سیدھے گال پر پیار سے ہاتھ رکھنااور الٹے گال پہ زور سے رسید کر دینا۔
ویلڈن شازیہ زیشان انکی اسطرح ھی آتما رلاتی رہو 😂
ایک خاتون نے یہ سوال اٹھایا کہ لوگ کہتے ہیں عمران خان جیل میں دیسی مرغیاں کھا رہے ہیں۔
تابش ہاشمی نے اس پر زوردار جواب دیا کہ وہ جوبھی کھا رہے ہوں، کم از کم ملک نہیں کھا رہے۔
🔥
اسی لئے تو تابش کا پروگرام بند کروا دیا گیا
مجھے سمجھ نہیں آتی PTI کا کونسا مطالبہ ناجائز ہے
عمران خان کا علاج کروایا جاۓ، عدالتوں میں مقدمے لگیں اور بہنوں کی ملاقات ہو، اس میں ناجائز مطالبہ کیا ہے
مظہر عباس
🚨 اس قوم کےسیاسی اورفوجی حکمران مسلسل جھوٹ بولتےرہےکہ ہمیںIMFمجبور کرتا ہےکہ ہم تیل، بجلی اورگیس کی قیمت بڑھائیں جبکہIMFسربراہ کہہ رہی ہےکہ پاکستان کوہمیشہ کہاکہ امیروں پرٹیکس لگاؤ غریبوں کوریلیف دو
لیکن ان بےغیرتوں نےالٹا غریبوں کاہی کچومرنکال دیا💔
بریکنگ نیوز 🚨غیرت مند ماموں کے شیر دل بھانجے شاہریز خان کا ٹویٹ آگیا 🔥🔥
میری والدہ علیمہ خان کو گھر سے اغواء کر لیا گیا ہے اور ہمارا ان سے کوئی رابطہ نہیں۔ پتہ انہیں یہ لوگ کہاں لے کر گئے ہیں۔ پوری قوم سے اپیل ہے بھرپور آواز اٹھائیں۔
پنجاب حکومت نے ابھی سو کروڑ کی چار مرسیڈیز خریدی ہیں، یہ چار مرسیڈیز مریم نواز کے پروٹوکول کے لیے استعمال ہوں گی اور پنجاب حکومت اس کی تردید نہیں کر رہی
ثروت ولیم
محمد مالک صاحب کی خبر کے مطابق، مریم نواز کے طیارے کا کرایہ 35 ہزار ڈالر روزانہ تھا، جبکہ بی بی سی نے ایوی ایشن کمپنی کے ایک ماہر سے بات کی ہے، جس کے مطابق پنجاب حکومت کے طیارے کا آنے جانے کا کرایہ 1 لاکھ 60 ہزار ڈالر ہوگا۔ صرف تین دن کی پارکنگ فیس بھی شامل کی جائے تو کل اخراجات کم از کم 2 لاکھ 65 ہزار ڈالر بنتے ہیں۔ موجودہ ڈالر ریٹ سے اس کو ضرب دیں تو یہ اخراجات 7 کروڑ 68 لاکھ بنتے ہیں، جبکہ مریم نواز کی جانب سے 2 کروڑ 71 لاکھ روپے جمع کروائے گئے ہیں۔ محمد عمیر
#pakistan @MohUmair87
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
اگر حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ سے سوال ہو سکتا ہے تو مریم نواز سے کیوں نہیں؟
محمد مالک صاحب نے مریم نواز کے جہاز کے قانونی مالک کے حوالے سے بھی بڑے انکشافات کر دیے ،
18 کروڑ کی کمیشن کس نے لی؟
خریداری کی ٹرانزیکشنز خفیہ رکھنے کے لیے کیا کچھ کیا گیا ؟👇
”جہاز کی کہانی ہم سب کو نہیں چھوڑنی چاہیئے، جہاز کی کہانی میں 4 مرسیڈیز کی کہانی چھپ گئی ہے پنجاب حکومت نے چار مرسیڈیز مریم نواز کے لئےمنگوائی جن کی قیمت 100 کروڑ روپے ہے، ہم اگر غلط کہہ رہے پنجاب حکومت اسکی وضاحت کر دے“
@Real_MZubair
یہ کیا گھٹیا حرکت ہے۔ ایک طرف جھوٹے مقدمات میں نامزد کیا جا تا ہے اور پھر توہین آمیز انداز سے منہ پر کپڑا ڈال کر تصویریں جاری کی جا رہی ہیں۔ عدالتیں تو ویسے ہی ختم ہو چکی ہیں، اب کس سے انصاف ملے گا؟ ثمینہ پاشا
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan@pasha_samina
عوام کو نچوڑ کر ترقی نہیں، صرف بوجھ بڑھایا جاتا ہے۔
ہر چند دن بعد پیٹرول مہنگا، مگر عوام کی مشکلات کم نہیں ہوتیں۔
مہنگائی کا بوجھ سب سے زیادہ عام آدمی اٹھاتا ہے۔
تنخواہیں وہی، مگر اخراجات مسلسل بڑھتے جا رہے ہیں۔
عوام کو ریلیف کے بجائے صرف نئے بوجھ مل رہے ہیں۔
حکومتوں کا اصل امتحان عوام کو سہولت دینا ہوتا ہے، مشکلات بڑھانا نہیں۔
اللہ پاک پاکستان پر رحم فرمائے اور ہر گھر میں آسانیاں پیدا کرے۔ آمین۔🤲
رہائی کے بعد سلمان اکرم راجہ صاحب کی لطاسب ستی صاحب ، اخلاق ستی صاحب ، مرتضیٰ طوری صاحب اور چوہدری اویس یونس ایڈووکیٹ صاحب کے ہمراہ اہم گفتگو
اگر جنازے بھی آزادانہ نہیں ہو سکتے تو پھر باقی کیا رہ جاتا ہے ؟