بزرگ بتاتے ہیں کہ گاؤں میں سیلاب آیا تو سب لوگ اپنا سامان،بچے،مویشی اور اناج اٹھائے محفوظ مقام پر منتقل کرنے میں مصروف تھے۔ایسے میں گاؤں کا موچی اپنا ایک بیگ اٹھائے،ہاتھ میں موجود حقے کے کش لگاتے ہوئے چلتا جا رہا تھا اور یہ کہتا جا رہا تھا "واہ اوے غریبی اے! اج غربت دا مزا آ گیا"
جو شخص ہم سے محبت نہیں کرتا یا نفرت کرتا ہے وہ سفاکی کی انتہا تک جا پہنچتا ہے اس کے دل میں آپ کے لیے احساس ، ہمدردی مر چکے ہوتے ہیں لیکن محبت کرنے والا اس سب کے باوجود اس کی توجہ، اس کی محبت کا طلب گار رہتا ہے
ارباب اختیار سے گزارش ہے کہ ٹریفک قوانین کی پاسداری کروائی جائے اور اس لاقانونیت کو روکا جائے!! ڈرائیورز کی غفلت اور تیز رفتاری کی سے وجہ جانی اور مالی ہوتا رہا ہے اور موٹر سائیکل پر سفر کرنا نا ممکن ہے!!
گزارش ہے طاقتور طبقے کو قانون کی پاسداری پر عمل کرنے پر مجبور کیاجائے!!

جب دل مطمئن ہو تو اکیلے میں بھی میلے ہوتے ہیں۔جب دل مطمئن نہ ہو تو میلے میں اکیلا محسوس ہوتا۔جب اندر کا چراغ بجھا جائے تو شہر کی ہزاروں روشنیاں بے روشن لگتی ہیں۔
Stop overthinking. Stop feeding your mind negative thoughts and self doubt. Love yourself enough and remember, the Almighty only wants the best for you.
@HamidMirPAK Aur ap ko IK k biyanaye ko chor Gareeb awaam k liay nhi bhonkna chahye.,.....kya ap ko so called government sy awam k liay relief ki baat nai krni chahy.....