جن لوگوں کو ان بدترین ملکی صورتحال میں تکلیف محسوس ہوتی ہے تو وہ جان لیں کہ وہ ابھی زندہ ہیں ورنہ مردہ تو چاہے کچھ بھی ہو جائے غربت، بیروزگاری، تباہ حال معیشت محسوس کو نہیں کر سکتا
#PakistanEconomy#PakistanEconomicCrisis
سوچا جائے تو اگر ڈاکٹرز کو مسئلہ ہو تو احتجاج میں ہسپتال بند، وکلاء کو ہو تو عدالت بند، پاکستانیوں شکر کرو کہ انجینئرز احتجاج نہیں کرتے ورنہ، بجلی، گیس، ٹیلفون، موبائل، ٹرین، وغیرہ وغیرہ، سب بند ہوتے، قدر کرو اس طبقے کی ظالموں
Sustainable development will be impossible without the full input by the engineering profession. Engrs must adopt a completely different attitude toward natural and cultural systems & reconsider interactions b/w engineering disciplines and nontech fields.
#ElectricityShutDown
Engineers must complement their technical and analytical capabilities with a broad understanding of soft issues that are nontechnical. Social, environmental, economic, cultural, and ethical aspects of a project are more important than Technical aspects #ElectricityShutDown
میرے پیارے پاکستانیوں پہلے انسانیت ہے پھر پٹھان، بلوچ، سندھی یا پنجابی، نفرت نہیں محبت
سندھی ہو یا پٹھان کا نعرہ
امن محبت اور بھائی چارہ
#StopSpreadingHatePlease
46 Master and Chief Master trainers of KP received certificates today in Peshawar after completion of their training to promote cascading model in #TVET 👏. 20 learning aid to KP TEVTA were also handed over by
@NavttcP and @GIZPakistan under TVET Sector Support Programme.
#SDG4
چیئرمین پاکستان انجنیرنگ کونسل اور الیکٹڈ گورننگ باڈی ممبرز کا اس معاملے پر خاموشی ہمارے شکوک و شبہات کو مزید تقویت دے رہے ہیں۔ انشاءاللہ انکے اس غیر سنجیدہ رویے کے خلاف جلد اسلام آباد میں بھرپور احتجاج ریکارڈ کرائیں گے۔ ابھی نہیں تو کبھی نہیں
#لم_سم_پیسے_نامنظور
چیئرمین PEC بخوبی واقف ہیں کہ ایجنٹ مافیا کے توسط سے انجینئرز اور ٹھیکدار ملکر انجینئرنگ فرمز کی رینیول کےلئے انجینئرز کے لائیسنس کی غیر قانونی خرید و فروخت کرتے ہیں جس سے انجینئرنگ کمیونٹی بدنامی ہو رہی ہے اور انجینئرز میں بیروزگاری کا سبب ہے
#لم_سم_پیسے_نامنظور
پاکستان میں ٹھیکیدار، پاکستان انجینئرنگ کونسل اور ایجنٹ مافیا کی ملی بھگت سے انجینئرز کا استحصال کیا جا رہا ہے جس کا تدارک بہت ضروری ہے۔ انجینئرز مقتدر حلقوں سے مطالبہ کرتے ہیں کہ انکے لئے سروس سٹرکچر منظور کرایا جائے۔ ایجنٹ مافیا کا بائیکاٹ
#لم_سم_پیسے_نامنظور
انجینئرز کا ملک و قوم کی ترقی میں ایک اہم کردار ہے۔ پاکستان میں موجودہ ابتر معاشی صورتحال بھی اس بات کا ثبوت ہے کہ پاکستان میں انجینئرنگ اور ٹیکنالوجی کو توجہ نہیں دی گئی جسکی وجہ سے انجینئرز کے لئے کام کرنے ل مواقع نا ہونے کے برابر ہیں۔
#لم_سم_پیسے_نامنظور