جو لوگ کہتے ہیں ناں کہ پیسہ ہی سب کچھ نہیں ہوتا وہ یہ فوٹو دیکھ لیں۔
جن کے ساتھ لوگ ایک سیلفی لینے کے لیے ساری زندگی لائن میں لگے رہتے میکش امبانی نے ان سب کو اپنے گھر بلا کر ایک طرف لائن میں بیٹھا رکھا ہے فقیروں کی طرح۔ یہ ہوتی ہے پیسے کی پاور۔
😂😂
تیری @CMShehbaz مہربانی اب پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں مزید کم نہ کرنا 300 پر لاک کر دو اُس میں سے کُچھ بچے تو دوبارہ قیمتیں اُوپر جائیں تو سبسڈی دے دینا یہ ہر دو دن بعد اپ ڈاون سے باقی جو قیمتیں اُوپر جا چُکی ہوتی ہیں اُن میں کمی ہوتی ہی نہیں اُلٹا مزید اضافہ ہوتا ہے ۔
اِس قوم کا کُچھ نہیں ہو سکتا باتیں یہ حکومت کو کرتے ہیں ایران عراق جنگ سے پہلے یہ کار پول کرایہ 300 روپے پر سائیڈ تھا اب تیل 300 پر آ گیا تو یہ لوگ کرایہ 350 پر کر رہے ہیں کوئی شرم ہی نہیں کوئی حیا نہیں ۔۔۔

بیچارے پہلے کہہ رہے تھے پانچ روپے سستا ہونا فس روپے سستا ہونا۔۔
اب کہہ رہے پرانی قیمت تو نہیں ہوئی نا۔
یہ لفافی صحافیوں می زندگی بہت مشکل ہے۔۔ ہر وقت منہ سے کتا باندھ کر رکھنا آسان کام نہیں ہے
ان پر ترس کھائیں۔ ان پر مٹی ڈالیں اور اگے بڑھ جائیں
We often accuse governments of exploiting situations, but sometimes private individuals and service providers are no different. Prices go up immediately when costs rise, yet rarely come down when costs fall.
اِس قوم کا کُچھ نہیں ہو سکتا باتیں یہ حکومت کو کرتے ہیں ایران عراق جنگ سے پہلے یہ کار پول کرایہ 300 روپے پر سائیڈ تھا اب تیل 300 پر آ گیا تو یہ لوگ کرایہ 350 پر کر رہے ہیں کوئی شرم ہی نہیں کوئی حیا نہیں ۔۔۔
پاکستانی قوم نہیں سدھر سکتی
عوام نے بتایا ھے یہ بندہ سچ کہہ رہا ھے یہاں تک کے چئیرمین واپڈا نے ایک بریفنگ میں سیٹلائٹ تصاویر دکھا کر بریفنگ دی کہ انہوں نے حکومت سے پیسے ہڑپ کرنے کے لیے یہ نامکمل مکانات تعمیر کیے جب حکومت نے پیسے دینے سے انکار کیا تو سڑکیں بند اور احتجاج کرنے لگ گئے
حارث رؤوف نے ایک بار پھر سے منہ کالا کرا لیا
مخالف ٹیم کو 4 اوورز میں 52 رنز چاہیے تھے لیکن حارث رؤوف نے ایسا اوور کیا کہ 18 گیندوں پر صرف 29 رنز رہ گئے۔
جتنا یہ بندہ رنز کھاتا ہے اتنا تو کوئی پارٹ ٹائم باؤلر بھی نہیں کھاتا ہوگا
کیوں اس کو بار بار ٹیم سیلیکٹ کر لیتے ہیں ؟؟