پانچ جون کو بجٹ آ جاتا تو گلگت بلتستان کے سات جون کے الیکشن کا نتیجہ بھی اسی وقت آ جاتا، اسی لئیے بجٹ کا اعلان ملتوی کیا گیا۔ نوازُشریف اور بلاول بھٹو کی انتخابی تقریریں اور ایک دوسرے پر تنقید ایک نورا کُشتی سے زیادہ کچھ نہیں جس میں اصل تیسرے فریق کو میدان میں اترنے ہی نہیں دیا جا رہا۔ کیا گلگت بلتستان کی عوام چلے ہوئے کارتوسوں کو پھر آزمائے گی؟
میں نے عمران خان کے ساتھ کام کیا ہے پروٹوکول میں دو اضافی گاڑیاں بھی لگ جاتیں تو فوراً ہدایت آ جاتی تھی کہ غیر ضروری خرچ نہ ہو۔
عمران خان کے جانے کے بعد جو نظام آیا، اس میں وہ سختی اور احتساب باقی نہیں رہا۔اور تمام حدیں "انہوں" نے پار کرلی ہیں
سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید خان کا سنسنی خیز انکشاف
عید پر کراچی آئی ہوں ۔ہر طرف بے بسی ہی بے بسی نظر آتی ہے۔بجلی آتی کم جاتی زیادہ ہے تو کچھ رشتہ داروں نے سولر لگوا لیئے ہیں۔انکے بھی دن تو جیسے تیسے گزر جاتے راتیں حرام ہیں۔کراچی کے 70فیصد ٹیکس پئیر سولر جیسی ذاتی سہولت بھی افورڈ نہیں کرسکتے۔ گیس نہ ہونے کی وجہ سے گھروں میں چھوٹے چھوٹے سلنڈرز رکھے ہوئے ہیں۔البتہ بھاری بلز باقائدگی سے آتے ہیں۔پانی نلکوں میں نہیں آتا ٹینکرز ہزاروں روپے میں کچھ سو گیلن پانی دے جاتے ہیں۔ٹوٹی پھوٹی سڑکوں اور گندگی کے ڈھیر نے سونے پہ سہاگا کیا ہوا ہے۔بہت اچھا گاؤں ہے کراچی۔یہاں بڑی بلڈنگز بھی ہیں۔ مہنگی ترین سندھ اسمبلی اور خوبصورت گورنر ہاؤس بھی ہے۔بڑے بڑے شاپنگ مالز بھی ہیں۔ایک بڑے سے گاؤں کراچی کو رہنے کے قابل 173شہروں کی لسٹ میں 170 نمبر پر رکھوانے کے بڑے کارنامے پر سندھ حکومت اور مئیر کراچی کو۔ خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔
#Karachi
خواجہ صاحب کی ٹویٹ غریب مکینک کا سر لے گئی اور لیسکو والے پھر بچ گئے۔
قصور پولیس نے لیسکو حکام کی درخواست پر مکینک شبیر کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔مقدمہ کے مطابق ملزم خود ہی ٹرانسفارمر اتار کر لے گیا اور ٹھیک کرکے رکھ بھی گیا،ملزم نے غیر معیاری کاپر سے لیسکو کو 4 لاکھ 70 ہزار کا نقصان پہنچایا۔
مکینک کوئی جادوگر بھی لگتا ہے جو سب اکیلا کررہا تھا اور لیسکو والے کو خبر نہ ہوئی،دیہاڑی لیسکو والوں نے لگائی ہے پرچہ عام مکینک پر ہوگیا جس نے اپنی مزدوری کے پیسے لیے کوئی دو نمبری نہیں کی۔ گرڈ سے سپلائی بند کئیے بغیر ٹرانفسارمر کیسے اترا؟ اندھیر نگری چوپٹ راج کی بہترین مثال
@Lescoofficial@KhawajaMAsif@akleghari
4 سال پہلے خود کو مڈل کلاس سمجھنے والا لوئر مڈل میں چلا گیا اور لوئر مڈل کلاس والا غریب ہوگیا، ہر دو پاکستانیوں میں سے ایک پاکستانی خط غربت سے نیچے رہ رہا ہے
ماہر معیشت ڈاکٹر فرخ سلیم
مرکزی رہنما پی ٹی آئی اسد قیصر کا اسلام آباد ایئرپورٹ روڈ بندش کے دوران پنجاب پولیس کے اہلکاروں سے مکالمہ
روڈ آپ لوگوں نے ہماری وجہ سے بلاک کیا ہے۔ لوگوں کو کیوں عذاب دیتے ہو ہم سائیڈ پر کھڑے ہو جائیں گے، بس ہمیں بتا دیں کہ آپ نے نہیں جانا۔ عام لوگوں اور مسافروں کو تکلیف ہے۔ لوگوں کو تکلیف نہ دیں، لوگوں کو جانے دیں، ہم تو ویسے ہی عادی ہیں۔
مرکزی رہنما پی ٹی آئی اسد قیصر کو اسکردو فلائٹ روانگی تک حراست میں رکھا گیا۔
@NidNaqvi Qurbani is a command of Allah and the Sunnah of Ibrahim (AS).
Helping the poor is a great deed, but it cannot replace Qurbani — just like charity cannot replace Salah.
@ImranRiazKhan آپ کو بھی عید الاضحیٰ بہت بہت مبارک ہو 🌙✨
اللہ تعالیٰ آپ کی زندگی کو ہمیشہ خوشیوں، رحمتوں اور کامیابیوں سے بھر دے،آپ کی ہر دعا قبول فرمائے اور ہر آنے والا دن آپ کے لیے آسانیاں اور برکتیں لے کر آئے۔ آمین
اللہ ہی حق ہے۔ اے ایمان والو! اللہ سے ڈرو اور تقویٰ اختیار کرو۔ قیامت آنے والی ہے، اس میں کوئی شک و شبہ نہیں۔ نیکیاں کر کے گناہوں اور برائیوں سے بچتے ہوئے قیامت کے دن کی تیاری کی جائے، خطبہ حج
#يوم_عرفة
BLA killed 24 innocent civilians in Quetta city of Balochistan by targeting a train. BLA want to create an independent state by uniting Baloch areas of Pakistan, Iran and Afghanistan. BLA also supported Israeli attack on Iran. https://t.co/g6SnmgL43Z