ایک نہتی بلوچ لڑکی نے پوری ریاست کو بے بس کر دیا ۔ جھوٹ اور مکّاری سے بننے والی پاکستانی ریاست ماہ رَنگ سے ہار گئی ۔ عمر بھر قید کی سزا ماہ رنگ کی جیت ہے ۔
#PAKWatch🇵🇰: Imran Khan’s sister, Aleema, demands JUSTICE for Imran Khan:
"Imran Khan was offered the option to leave the country, but he said he would face all cases in court."
FREE IMRAN KHAN.
عمران خان کے لیے پوری قوم ایک پیج پر ہے۔ ہم نے تو صرف عمران خان کے جیل میں حقوق مانگے، لیکن عوام کی ایک ہی ڈیمانڈ ہے: عمران خان کو رہا کرو۔ علیمہ خان
#pakistan@Aleema_KhanPK
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
ایرانی صدر کا اپنے میزائلوں کے بارے میں اہم انکشاف۔
اگر ہمارے پاس اپنی دفاعی میزائلیں نہ ہوتے، جو کہ ہمارے دفاع کے لیے ہیں، تو اسرائیل اور امریکہ ایران کو اسی طرح کچل دیتے جیسے غزہ کو کچلا گیا، اور وہ بوڑھوں اور بچوں پر کوئی رحم نہ دکھاتے۔
وہ انسانی حقوق کی بات کرتے ہیں۔ یہ ایک بہت بڑا جھوٹ ہے۔
اگر ہم خود کا دفاع نہ کر سکتے، تو یقیناً وہ ہمارے ملک پر رحم نہ کرتے اور ہمیں تباہ کر دیتے۔
لہذا، ہم کبھی بھی، کسی بھی حال میں، اپنی دفاعی صلاحیتوں پر کسی سے مذاکرات نہیں کریں گے۔
"دو سال سے زائد عرصہ ہوگیا پہلے چھ لوگ جو پارٹی کے ملتے تھے وہ ملاقاتیں بند کیں اس کے بعد فیملی اور پھر وکلاء کی ملاقاتیں بند کیں ساتھ ہی ڈاکٹرز کی ملاقاتیں بند کردیں آہستہ آہستہ عمران خان کو قید تنہائی میں لے آئے 8 مہینے سے چھوٹے سے سیل میں قید تنہائی میں رکھا ہوا ۔عمران خان سے ملاقات سے ہمیں اس حکومت، محسن نقوی اور عاصم منیر نے روکا ہوا، دو تین ہفتوں سے بشری بی بی کی ملاقات بند کردی ہے"۔
علیمہ خان
@Aleema_KhanPK
#چلو_چلو_اڈیالہ_چلو
#KhanIsolationIsACrime
پہلے ڈاکٹر مہرنگ بلوچ کے کیسز عدالت میں لگتے تھے، پھر عدالت کو جیل میں شفٹ کیا گیا۔ اس کے بعد فیسلیس ٹرائلز اور سرکاری وکیل کے ذریعے یک طرفہ فیصلہ سنا کر انصاف کا قتل کر دیا گیا۔ اسی طرح ظلم کے خلاف آواز اٹھانے والی نوجوان وکیل ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی چٹھہ کو جھوٹے مقدمات میں گرفتار کر کے قید رکھا گیا ہے۔ ان کا ایک ہی مقصد ہے کہ ہر اٹھنے والی آواز کو طاقت سے دبا دیا جائے۔
قاسم خان سوری
چل پڑیں منزلوں کی طرف قافلے آخری کال ہے
منتظر ہیں عزیمت کے سب راستے آخری کال ہے
راستے اب لہو کے سمندر سے اٹ بھی اگر جائیں تو
دوستو کم نہ ہو پائیں یہ حوصلے آخری کال ہے
ہم چراغوں نے اب مل کے لڑنی ہے جنگ آمد صبح تک
چند جو بجھ گئے جل اٹھیں دوسرے آخری کال ہے
احمد فرہاد
#ajkrightsmovement
#kashmir
"عمران خان کو قید تنہائی میں رکھ کر جہاں عمران خان کے ساتھ زیادتی کررہے وہیں یہ اپنا خوف بھی ظاہر کررہے ہیں۔ جو یہ کررہے ہیں عوام میں غصہ بڑھتا جارہا ہے۔ اس وقت عمران خان کی پاکستان کو سخت ضرورت ہے۔ عمران خان کے وقت ملک میں اچھا بھلا امن تھا آج امن تباہ ہوچکا ہے۔ معیشت تباہ ہوچکی، سرمایہ کاری صفر ہے۔غربت اور مہنگائی بڑھتی جارہی ہے"۔ علیمہ خان
“ہم عمران خان کو اکیلا نہیں چھوڑ سکتے، ہم بہنیں تو نہیں چھوڑیں گی، عمران خان کو قید تنہائی میں رکھا ہوا ہے اس پر ہمارا احتجاج کرنا ضروری ہے، عمران خان کا علاج اور ان کی قیدتنہائی کے خاتمے کی ڈیمانڈ ہم فروری سے کررہے ہیں، ہم ایک آئینی اور قانونی چیز مانگ رہے ہیں، یہ عمران خان کا حق ہے کہ ان کا علاج ان کی مرضی کے ڈاکٹرز سے ہو، قید تنہائی کا خاتمہ ہو۔۔”
- @Aleema_KhanPK
#FreeImranKhan
گلگت کے الیکشن میں سب سے بہترین اور بھرپور مہم نواز خان شانگلہ نے چلائی۔ مخالفین کے سامنے ڈٹ کر کھڑے ہونے والا یہ بہادر رہنما ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ ❤️
یہ وہ غیرت مند انسان ہے جس نے خالد خورشید کی کمی محسوس نہیں ہونے دی اور واقعی عمران خان کے وژن اور اعتماد کا حق ادا کر دیا۔
#جی_بی_کا_فیصلہ_عمران_خان
Civil unrest persists in Pakistan-administered Kashmir ahead of tomorrow's planned shutdown. Earlier today, Pakistani security forces reportedly opened fire again in Rawalakot, while a curfew remains in effect in Muzaffarabad.
According to verified information, at least 26 people have been killed so far in firing incidents involving Pakistani security forces in Rawalakot. However, local residents claim the actual death toll could be significantly higher, with estimates ranging between 100 and 150.
ہمیں علم ہے کہ امریکہ اسرائیل کی بھرپور مدد کررہا ہے۔۔۔۔۔۔۔
ایران وزارتِ خارجہ کا بیان
اسی لئیے میں نے آج ہی ٹوئیٹ کیا تھا کہ اسرائیل امریکہ کے علم اور اجازت کے بغیر ایران پر حملہ کر ہی نہیں سکتا۔
Israel can attack and kill 70,000 innocent people in Gaza. Israel can attack and kill civilians in Lebanon. Israel can martyr the head of Iran, a sovereign country, Ayatollah Imam Khamenei. Israel can kill 168 innocent school girls in Minab Iran. Israeli settlers can forcefully take over Palestinian home……and a million more things
But if I write…..
Attack Israel and finish the job.
IT IS CONSIDERED ANTISEMITIC.
Well, FVCK this @X algorithm and FVCK Israel.
اس جاہل راتب خور فوجی کتورے کو کوئی بتائے کہ کشمیر کا فیصلہ خود کشمیری کریں گے۔آئینی قانونی بین الاقوامی قوانین اور اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق کشمیر ایک متنازعہ علاقہ ہے۔اس پر پاکستان یا بھارت سمیت کسی بھی ملک کا دعوی غلط ہے اور یہ بات آئین پاکستان کا حصہ ہے۔کشمیر کی حیثیت ختم کرنے والا صرف غاصب اور دشمن تصور ہو گا جیسے کشمیری بھارت کو تصور کرتے ہیں۔ایسے ہی نمک خوار فوجی کتوروں کی وجہ سے کشمیریوں کو شک ہے کہ کشمیر میں حالیہ کارروائیوں کے پیچھے کچھ اور عزائم کارفرما ہیں۔