ایران جنگ کے خاتمے کے بعد اس وقت تیل اور گیس کی عالمی قیمت میں بڑی کمی ہو گئی ہے ,پاکستان میں تیل کے ساتھ گیس کی قیمتوں میں بڑی کمی ہونی چاھئے، ، اس کو ٹیکس کی نذر نہ کیا جائے بلکہ عوام اور کاروباری حضرات کو یہ فائدہ ٹرانسفر کیا جائے تا کہ ملک میں کچھ گروتھ نظر آئے #IranWar
پٹرول کی قیمت میں 22 روپے نہیں فوری طور پر 122 روپے کمی کی ضرورت ہے ، عالمی مارکیٹ میں قیمت گر رہی ہے، جبکہ لیوی کا مکمل خاتمہ ہونا چاہیے۔ اگر حکومت 250 روپے فی لیٹر پٹرول کی سطح کو بحال کرے اور اس قیمت کوکم ازکم دو سال کے لیے زیادہ سے زیادہ قیمت ڈیکلئیر کردے تو معیشت میں تیزی بھی آئے گی اور خود ہی آمدن کے اہداف پورے ہونے لگیں گے۔ ٹیکس جمع کرنے کے لیے پٹرولیم لیوی کا استعمال عوام کی جیب پر ڈاکا بھی ہےاور معیشت کی بربادی کا سامان بھی ہے ۔ آئی ایم ایف کو واضح انکار کرنے کی ضرورت ہے۔ جماعت اسلامی مہنگائی اور قیمتوں میں اضافے کے خلاف اپنی تحریک جاری رکھے گی۔
🇺🇸 Dollar 180 is now touching 300,
Petrol 150 is now 400, electricity unit is 17 rupees now 70 rupees.
Now why don't Bilawal, Fazlur Rehman and MQM people speak out?
The dollars that the Arabs were going to bring to 🇵🇰 Pakistan on camels where are they???
- Esar Rana
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں 25 فیصد سے زائد کم ہوچکیں مگر اس کا اثر پاکستانی عوام تک نہیں پہنچا۔
تیل مہنگا پر حکومت نے پہلے روز ہی 55 روز کا اضافہ کردیا تھا۔
"جنگی صورتحال میں اپنی تنخواہیں اور مراعات کئی گنا بڑھا لیں، نئے طیارے بھی خرید لیے۔۔غیر ملکی دورے بھی ایسے کر رہے ہیں جیسا خزانہ ہاتھ لگ گیا ہے"۔ ثناء اللہ خان
@SanaullahDawn
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
President @AAliZardari arrives in #Nawabshah with a convoy of 38 vehicles… most of them expensive SUVs.
The same ruling elite that demands austerity from citizens lives with unlimited state-funded luxury.
For the people: electricity bills, taxes, inflation.
For the rulers: motorcades, protocol, and extravagance.
This is not leadership. This is hypocrisy on wheels.
Any shame, any moral, any ethics or consideration? @BBhuttoZardari@AseefaBZ@PPP_Org@BakhtawarBZ
ترجیحات کا فرق
بھارتی پنجاب کی حکومت نے 11 ارب کا 540 میگا واٹ کا پرائیویٹ تھرمل پاور پلانٹ خریدا ہے۔ کسان کے لیے بجلی فری اور گھروں میں 600 یونٹ تک فری
پاکستانی پنجاب کی حکومت نے 11 ارب کا جہاز خریدا ہے اور غریب کی بجلی پر جو سبسڈی رہ گئی تھی اسے ختم کیا جارہا ہے۔
بھارتی پنجاب کے وزیراعلی نے 11 ارب کا تھرمل پاور پلانٹ خرید کر 600 یونٹ تک بجلی فری کردی صوبے میں.
جس سے تقریبا 80 فیصد گھروں کا بل مفت ہو گیا ہے.
اور ھماری وزیر اعلی نے 11 ارب کا جہاز خرید لیا جسکا عوام کو ایک ٹکے کا فایدہ نہی ھے ؟؟
بھارتی پنجاب کے وزیراعلی نے 11 ارب کا تھرمل پاور پلانٹ خرید کر 600 یونٹ تک بجلی فری کردی صوبے میں.
جس سے تقریبا 80 فیصد گھروں کا بل مفت ہو گیا ہے.
ساڈی ماں نے 11 ارب دا جہاز خرید لیا.
🇺🇸🇮🇱🇸🇦 Trump told Arab and Muslim leaders on Saturday's call that ending the Iran war should be followed by joining the Abraham Accords and normalizing with Israel. Several were caught off guard.
- A Saudi-Israeli deal remains Trump's primary goal
MBS has stepped back from his earlier openness to normalization
- Saudi Arabia is insisting on a commitment to Palestinian statehood as a precondition
- Israel refuses
The problem: the Iran war may have produced the opposite effect. Iran attacked the UAE precisely because of its ties to Israel. Gulf states now have a very live example of what alignment with Israel costs them. If anything, the war has pushed the Gulf closer to Tehran, not further from it.
Trump is trying to close the Iran war and the Abraham Accords in the same move. The regional math no longer adds up.
Source: Axios
شکار پور پولیس کا 14سالہ مغوی بچی کو بازیاب کروانا بہت سوالات کو جنم دے رہا ہے ،پولیس کچے کے علاقے میں آپریشن کرتی ہے دونوں طرف زے فائرنگ ہوتی ہے مگر ملکی تاریخ میں یہ واحد اپریشن ہوتا ہے جس میں نہ کوئی مارا جاتا ہے اور نہ ہی کوئی زخمی ہوتا ہے
دراصل مغوی بچی کو بچانے کیلئے کے پی کے اور بلوچستان سے ہزاروں اسلحہ بردار افراد کچے میں روانہ ہوتے ہیں تو شکار پور پولیس ڈرامائی انداز میں بچی کو بازیاب کروا کر تصویر سوشل میڈیا پر شئیر کر دیتی ہے جبکہ بچی کو والد کے حوالے کر دیا جاتا ہے تاکہ مسلح افراد کا قافلہ روکا جا سکے