After the Noor Khan attack, the entire city stood with the Pakistan Army, ready to fight shoulder to shoulder. Let this be a message to the devil Modi — here, 250 million are ready to embrace martyrdom for paradise. Now wait for Pakistan’s response. @CNN#PakistanIndianWar
سمجھ سے باہر ہیں ہماری افواج اس سب کا جواب کیوں نہیں دی رہیں؟
جواب نہ دیا تو انڈیا ہمیں جینے نہیں دے گا۔
یہ خاموشی شرمناک ہے۔ یہ پاکستان کی غیرت کا سودا پاکستانی قوم قبول نہیں کر سکتی۔
”ہر پاکستانی کو حمود الرحمان کمیشن رپورٹ کا مطالعہ کرنا اور یہ جاننا چاہئیے کہ اصل غدار تھا کون؛ جنرل یحیٰ خان یا شیخ مجیب الرحمٰن“ - بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان
#غدار_کون_تھا
ریاست پاکستان سے ہاتھ جوڑ کر دل کی گہرائیوں سے گزارش ہے کہ اس سیاسی قوت کے لئے جو ریاستی قوت سے ریزہ ریزہ PTI کو اس کا نام نشان حتی کہ انتخابی نشان بلاٌ پاکستان کی تاریخ کے عدالتی ریکارڈ گویا عمران خان کو پانچ دن میں تین سزائیں جس میں عدت میں نکاح کی ناقابل یقین ریکارڈ سزا بھی شامل ہو ہر قسم کی انتخابی مہم سے محروم PTI کے غیر معروف آزاد امیدواروں کو اپنی اربوں روپوں کی ٹی وی اخبارات حتی کہ الیکشن رات تک شہباز شریف کو تمام ضابطوں سے بال تر ناقابل یقین ٹی وی انٹرویو کی سہولت کے باوجود پھر بھی نہ ہرا سکے تو خدا کے کئیے ان کے سر ہاتھ اٹھا لیجئے اگر ہم جمہوریت ہیں تو عوام جانیں نواز شریف جانیں شہباز شریف جانیں ریاست کی ساکھ اب مسترد سیاسی قوتوں کا بوجھ اٹھانے کی متحمل نہیں ہوسکتی آپ سے جو ہوسکتا تھا وہ ان کے کئے کرلیا اب بس ۰۰۰یہ ایک سچے پکے پاکستانی کی آپ سے التجا تھی باقی آپکی مرضی
آپ سب کو ایک خوشخبری سنانی ہے - ہم اس وقت فارم ۴۵ کے ڈیٹا کے مطابق ۱۷۰ سے زائد سیٹوں پر جیت رہے ہیں۔ پوری ٹیم اس وقت یہ فارم ۴۵ کے ثبوت کمپائل کر رہی ہے۔ یہ ن لیگ جو فارم ۴۷ کا دھاندلا کر رہی ہے اس کی کوئی حیثیت نہیں کیونکہ یہ فارم ۴۵ کے نمبرز کو میچ ہی نہیں کر رہے۔ فارم ۴۷ میں جو کائونٹ ہونا چاہیے وہ سارے فارم ۴۵ کو add کر کے جو نمبر آتا ہے وہ ہوتا ہے۔ انتہائی کمزور دھاندلی کی ہے، پوری قوم اور کورٹس کے سامنے جب ہمارے کینڈیڈیٹس کا ڈیٹا آئے گا، سب کلئیر ہو جائے گا۔
ن لیگ کے اپنے لوگ ان سے گزارش کر رہے ہیں کہ grace دکھانی چاہیے نواز شریف کو مگر ان سے کمظرفی تو expect کی جا سکتی ہے ، grace نہیں۔ کر لینے دیں شوق پورا جھوٹی جیت کا، کوئی بھی نہیں مانے گا اس #RiggingAgainstPTI کو
#وزیراعظم_عمران_خان انشاءاللہ - آپ سب نے عمران خان کو 2/3 majority سے نوازہ ہے؛ تاریخ رقم کر دی ہے۔ جب تک یہ صحیح ریزلٹ نہیں جاری کرتے ، اپنا احتجاج جاری رکھیں، انشاءاللہ مرکز، پنجاب اور خیبر پختونخواہ میں عمران خان اور تحریک انصاف کی حکومت ہوگی۔
فارم 45 کے مطابق تحریک انصاف کی 150 سے زائد قومی اسمبلی کی نشستوں پر فیصلہ کن برتری اور نتائج میں بے جا تاخیر پر چئیرمین تحریک انصاف گوہر خان کا ویڈیو پیغام:
وزیراعظم، عمران خان! وزیراعظم، عمران خان!
اسلام آباد سینٹرل سیکرٹریٹ آفس کے مانیٹرنگ سیل میں عمران خان کے جانبازوں کے پُرجوش نعرے!
پاکستان، ووٹ پر پہرہ دینے کا وقت ہے اب!
#وزیراعظم_عمران_خان
Heart is so heavy & words are few .. we lost PTI’s Ibad Farooq’s young son Ammar today.
A beautiful child full of life went through unimaginable trauma after he saw his father, mother & grandmother get arrested and taken away by police. He witnessed police raiding his house & mistreating his family almost everyday.
The fear got to him finally, scared & traumatised - he first lost senses & ultimately his life. The tyrants didn’t even let his father meet him before his breathed his last.
This is any child’s fate in Pakistan today whose parents refuse to bow before a fascist state.
This is the state of our human rights.. I plead to the international community & judiciary to investigate this & let the truth be known by all.
Ammar we are sorry, we return you to Allah & hope you forgive us for not fighting hard enough.
#JusticeforAmmar
شکرالحمد 78 دن کی اسیری ختم ہوئ اور ہائ کورٹ پشاور کے حکم پہ رہائ ملی۔
اللّٰہ کا شکر ہے کہ اللّٰہ نے قید کے دوران استقامت عطا فرمائی
اسلام کی خاطر پاکستان 🇵🇰 کی خاطر !
پاکستان 🇵🇰 زندہ باد
تحریک انصاف @PTIofficial پائیندہ باد
وزیراعظم عمران خان @ImranKhanPTI
انشاءاللّٰہ
I believe that our country will rise by following the principles of The State of Madina.
We must have rule of law and a welfare state.
Chairman @ImranKhanPTI#عمران_خان_کو_واپس_لانا_ہے