ابھی کل ہی یورپی یونین نے پاکستان میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور آزادی اظہار پر قدغنوں کے حوالے سے اپنے تحفظات کا اظہار کیا ہے اور آج جاوید ہاشمی کے گھر کا ��حاصرہ کیا گیا ہے
آصف کے والد ضیاء الحق کے جوتے پالش کرتے تھے، مگر خواجہ آصف نے تو خدمت میں باپ کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ ہر طاقتور کےجوتے چمکانے ہیں کسی طرح وزیراعظم بن جاؤں!جاوید ہاشمی۔
ابھی میرے گھر کے باہر پولیس کی بھاری نفری کے ساتھ شیخ مظہر عباس اور وقاص ہراج نامی جو ڈپٹی کمشنر اور سی پی او ملتان کے پالے ہوئے لوفر ہیں، آئے اور عاصم منیر کے حق میں نعرے لگا کر چلے گئے۔ میرے ملازموں کو بھی گرفتار کرلیا۔
عاصم منیر اگر تمہارے اتنے ہی سپورٹر رہ گئے ہیں تو تمہاری حالت پر ترس آتا ہے۔
میں گرفتاری دینے کے لئے تیار ہوں۔ نوکروں کو جانے دو۔
خواجہ آصف نےکہا "میں تے سیاست چھڈ دتی"وہ دبئی میں ملازمت کرتے رہے۔
احسن اقبال نے کہا مجھے مدینے میں ڈپٹی مئیرشپ کی ملازمت مل گئی ہے۔
اور پھر کی لاسٹی کی شلواریں پہن کر، بوٹوں کے تسموں سے لٹک کر اقتدار کو چمٹ گئے!جاوید ہاشمی۔
صحافی نے طاہر اشرفی سے سوال کیا کہ جب حکو��تیں ختم ہوتی ہیں تو آپ ان کی تعریفیں کرتے ہیں، اور جیسے ہی نئی حکومت آتی ہے آپ پچھلی حکومت کو برا بھلا کہنا شروع کر دیتے ہیں۔ اس پر ایکسپوز ہونے پر طاہر اشرفی آگ بگولا ہو گئے۔
چیزیں ایکسپوز ہوئی ہیں جس سے میں خوش ہوں،میں ہر چیز بھگت کر آیا ہوں۔
جسٹس محسن اختر کیانی صاحب کا یہ پورا بیان سننے والا ہے۔
اسکو باقی جگہوں پر بھی پھیلائیں۔
میں تو سب کچھ بھگت کے آیا ہوں اور بھگت رہا ہوں لیکن میں بڑا خوش ہوں کہ چیزیں ایکسپوز ہو گئیں ہیں اور آپ کو بھی چیزیں سمجھ آگئیں ہیں
جسٹس محسن اختر کیانی
میں تو سب کچھ بھگت کے آیا ہوں اور بھگت رہا ہوں لیکن میں بڑا خوش ہوں کہ چیزیں ایکسپوز ہو گئیں ہیں اور آپ کو بھی چیزیں سمجھ آگئیں ہیں
جسٹس محسن اختر کیانی کی گفتگو 🔥
علی احمد کرد کی تقریر کے دوران کسی وکیل نے فیلڈ مارشل کے بارے میں کچھ کہا تو علی احمد کرد نے کہا ایسے فیلڈ مارشل میں نے بہت دیکھ رکھے ہیں ایک اور وکیل نے کہا یہ فیلڈ مارشل پستول دکھاتا ہی نہیں گولی بھی مارتا ہے جواباً علی احمد کرد نے کہا یہ بات مت کرو وکیلوں کو کسی کا باپ بھی نہیں مار سکتا ایک خاتون وکیل نے کہا کتنوں کو مارے گا ۔۔
علی محمد خان ہر روز شیروانی استری کروا کے، بالوں کو جیل لگا کے، تسبیح ہاتھ میں پکڑ کے ایم این اے کی سیٹ پہ بیٹھ جاتے ہیں۔
جو کام علی محمد خان جیسے لوگوں کو کرنا چاہئیے تھا وہ علیمہ خان اکیلی کر رہی ہیں
مطیع اللہ جان کی گفتگو 🔥
مجھے شک ہے کہ یہ کوئی ایسی ترمیم نہ لے آئیں کہ آپ صرف ایک پارٹی کو ووٹ دے سکتے ہیں اور وہ ن لیگ ہے باقی آپ کسی پارٹی کو ووٹ نہیں ڈال سکتے ! رانا عاطف ۔۔