گلگت بلتستان میں جنید اکبر کی گرفتاری، سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کا پیغام
پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی قیادت کی ٹیم، جس کی قیادت جنید اکبر صاحب کر رہے تھے، کو کل ورکرز اور عوام نے شاندار استقبال کیا، جس سے پورے علاقے میں تحریک انصاف کا ایک نیا سیاسی مومنٹم پیدا ہوا۔افسوس کے ساتھ آج انہیں غذر میں داخلے سے روکا گیا اور بعد ازاں واپسی کے دوران مبینہ طور پر انہیں گرفتار کر لیا گیا۔
یہ چیف الیکشن کمشنر کا انتظامیہ نام بتا رہی ہے اور ہمیں تو پتہ ہی ہے چیف الیکشن کمشنر نے ہمیشہ سے ہی بتایا کہ پچھلے جتنے بھی واقعات ہیں جن وقت بند کمرے میں ہوتے تو وہ کہتے ہیں ایجنسیز سے ہم مجبور ہیں۔
پاکستان تحریک انصاف، عمران خان کی قیادت میں، ہمیشہ اس بات پر یقین رکھتی ہے کہ عوامی مینڈیٹ کا احترام ہر صورت میں یقینی بنایا جائے۔ ہم نہ کسی ادارے کے خلاف ہیں اور نہ ہی تصادم چاہتے ہیں، بلکہ صرف شفافیت، انصاف اور جمہوری اصولوں کی بالادستی کے حامی ہیں۔
تمام ورکرز سے گزارش ہے کہ وہ پُرامن رہیں، نظم و ضبط قائم رکھیں اور اپنے سیاسی و جمہوری حقوق کے لیے آئینی و قانونی راستہ اختیار کریں۔
🚨 بڑی خبر: عمران خان کیلئے اعلیٰ سطح پر انتہائی رازداری کیساتھ اہم مذاکرات کم و بیش تین ہفتے سے جاری ہیں اور مذاکرات ان سے نہیں ہورہے جو اس وقت تحریک انصاف کی براہ راست قیادت ہیں نہ ہی انہیں شامل کیا گیا۔
امکان یہ ہے کہ عمران خان سے ملاقاتوں کا سلسلہ جلد بحال ہوجائے گا۔ فیملی، وکلاء اور پارٹی کی ملاقاتیں بھی ہوں گی۔
اہم یہ ہے کہ وہ شخصیت جس نے حال ہی میں بیرسٹر گوہر کے گھر محسن نقوی سے ملاقات کی، عمران خان اس سے ملنا نہیں چاہیں گے۔
ایک اسد قیصر صاحب کو روکنے کے لیے آج ایئرپورٹ روڈ اس لیے بند کیا گیا تاکہ فلائٹ مس ہو سکے۔ ہم پی ٹی آئی کے ورکرز کا ایک ہی دکھ ہے کہ مدِ مقابل ملتے تو باظرف اور بہادر ملتے، مگر افسوس کہ ہمارا واسطہ کم ظرف بے غیرت اور گرے ہوئے لوگوں سے ہے۔
کل جنید اکبر اور دیگر پارلیمینٹیرینز کی گرفتاری اور گلگت بلتستان سے صوبہ بدری اور آج اسد قیصر صاحب کو گلگت کیلئے جہاز تک پہنچنے سے روکنے کیلئے اسلام آباد میں پنجاب پولیس کا سڑک کو بند کرنا _ یہ نظام شرم کے تصور سے عاری ہو چکا ہے۔
#PAKWatch🇵🇰: Today, THOUSANDS of Pakistanis continued to march in Gilgit-Baltistan to demand the IMMEDIATE RELEASE OF IMRAN KHAN.
PAK = NO RULE OF LAW = 3RD WORLD.
FREE CAPTAIN PAKISTAN.
امیر مقام کمپین کر رہا ہے آصفہ زرداری بلاول زرداری سب کمپین کے لیے آ رہے ہیں لیکن تحریک انصاف کو اجازت نہیں ہے تو بہتر ہے ہمیں گولیاں ماری کر ختم کر دیں آپکو زرداری بلاول چور مبارک اور انکو آپ مبارک
خالد خورشید
سارے سیاستدانوں سے مطالبہ ہے کہ بغیر انتخابات کے ہی عاصم منیر صاحب کی بالا دستی تسلیم کر لیں ورنہ وہ اپنے ادارے اور ملک کو اسی طرح بدنام کرواتے رہیں گے جیسا کہ وہ آجکل گلگت بلتستان اور کشمیر میں کر رہے ہیں۔
🚨 سائفر کے معاملے پر پی ٹی آئی کی پریس کانفرنس
آج یہ بات کھل کر سامنے آگئی ہے کہ اپریل 2022 میں مقامی اسٹیبلشمنٹ اور عالمی اسٹیبلشمنٹ نے گٹھ جوڑ کر کے عمران خان کی حکومت گرائی اور جمہوریت کو دفن کردیا، سلمان راجہ
For those unfamiliar with internal Pakistani documents, a cypher includes a check mark next to the department that receives a particular copy. On this cypher, there is no check mark next to the office of the prime minister. Rather, it is marked as having been delivered to the military. We redacted the check mark that would show which particular branch of the military received it.
🚨BREAKING: For the first time, the original Pakistani cypher — cable I-0678, the document that triggered the removal of former Pakistani Prime Minister Imran Khan — is being released in full by Drop Site.
Long after Imran Khan said there is proof of #US meddling in #Pakistan's affairs, the cables documenting this interference are now out for public records. https://t.co/fKF7KIyQ0R
Sad & Heartbreaking to hear #BushraImranKhan has been rushed to hospital again. Denying timely medical care and recovery to a prisoner is inhumane and unacceptable.
This mistreatment must stop immediately. Basic human rights apply to everyone.
May Allah grant her swift recovery, strength & justice.
ہماری فیملی نے تمام پارٹی عہدیداران، سینئر قیادت، ایم این ایز، ایم پی ایز اور سینیٹرز سے اپیل کی ہے کہ وہ اس منگل کو اڈیالہ جیل پہنچیں تاکہ حکومت پر دباؤ ڈالا جا سکے کہ:
1. عمران خان کے وکلاء اور اہلِ خانہ کو فوری ملاقات کی اجازت دی جائے۔
2. عمران خان کو مکمل طبی معائنہ اور علاج کے لیے شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کیا جائے، جہاں ماہر ڈاکٹروں، ان کے ذاتی معالج اور اہلِ خانہ کی موجودگی یقینی بنائی جائے۔
3. چیف جسٹس ڈوگر اس بات کو یقینی بنائیں کہ عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ضمانت کی درخواستوں کو فوری سماعت کے لیے مقرر کیا جائے تاکہ انہیں اس غیر قانونی قید سے بلا تاخیر رہا کیا جا سکے۔
عمران خان اور بشریٰ بی بی کو تنہائی میں قید رکھا گیا ہے، جو کہ بہت بڑا ظلم ہے اور پاکستانی قوانین اور بین الاقوامی انسانی حقوق کے معیارات کی خلاف ورزی ہے