پہلے دھمکی دی کہ نہ کسی حافظ کا خیال رکھا جائے گا نہ کسی حاجی کا اور اس ملک میں خانہ جنگی ہو گی اور پھر اس دھمکی کو سچ کر دکھایا اور 9 مئی کو ریاستِ پاکستان کی اینٹ سے اینٹ بجا دی گئی
لیکن بلوائی کہتے ہیں کہ 9 مئی فالس فیلگ آپریشن تھا
ریحام بڑے ایمان والی عورت ہے اور ایمان والے ایمان والوں کو پہچان لیتے ہیں۔ عمران خان
ایمان والی کی گواہی اب اس ایمان والے کے فالوورز کو سمجھ نہیں آرہی۔
Imaan wali wrote on her book about IK magar youthiyay woh nahee maantay 😂
My son is 5 yrs old. I'll make sure that he listen to his podcast before he turns 10. No amount of schooling can teach what this guy has taught in 21 minutes.
اگر عمران خان نے فائدہ نہیں اٹھایا تو وہ بتائیں کہ عبدالقادر ٹرسٹ بنانے کے لیے ان کو زمین کس نے دی اور چندہ کس نے دیا اور وہ ہیرے کی انگوٹھیاں کیوں لی گئی اعزاز سید نے پوری تفصیل سے بتا دیا کہ فیض حمید شہزاد اکبر اور عمران خان کا اس سارے معاملے میں کیا کردار تھا
بالکل صحیح کہا حیدر نقوی
کہ اصل شکست ٹوری پارٹی کی ہوئی کے کیونکہ اُن کے ووٹر نے انہیں ووٹ دینے سے انکار کیا۔ اسی طرح ہم جب عمران خان پر تنقید کرتے تھے تو اس کا مطلب پٹواری یا جیالا ہونا نہیں تھا، نہ ہی ابھی حکومت پر تنقید کرنے کا مطلب یہ ہے کہ وہ یُوتھیا بن گیا ہے
I want to say from the bottom of my heart a huge thank you to everyone who voted for Labour in yesterday's General Election across Harlow and the villages.
It is a huge honour to be elected as your MP but I know that the hard work is just beginning.
@ChrisJVince @HarlowLabour We do not have government by the majority. We have government by the majority who participate."
Chris Vince 4 Harlow
#UkElection2024
Polls closed! It has been nothing but a pleasure to stand in Harlow as the Labour candidate.
Thank you to all of the activists who have campaigned so hard for Change in Harlow and across the country.
@HarlowLabour