دنیا کے ممالک اپنے قومی اثاثے بچانے کیلئے سر دھڑ کی بازی لگا دیتے ہیں لیکن پاکستان ایک ایسا دلچسپ ملک ہے جہاں قومی اثاثے بیچنا فخریہ پیشکش ہوتی ہے🙂
پاکستان پر قابض لوگوں کے لیے شرم کا مقام ہے.
#releaseimrankhanforpakistan#imrankhanPTI
کل شہزاد اکبر کے اِس بیان نے سخت تکلیف پہنچائی ہے, آج اس لیے شہزاد اکبر پر حملہ کردیا!!
لیکن شہزاد اکبر کو ڈرانا تمھارا خواب ہوگا!! بزدل کم ظرف مخالف!!
لندن میں پاکستان کی مارشل لائی حکومت کے خلاف بات کرنے پر ایک سیاسی عسکری پریس کانفرنس میں عوامی طور پر نشانہ بنائے جانے اور فارم 47 وزیرِ داخلہ کی برطانیہ سے حوالگی کی دھمکیوں کے بعد، بیرسٹر شہزاد اکبر پر آج صبح کیمبرج، برطانیہ میں ان کے گھر کے قریب وحشیانہ حملہ کیا گیا جس کی پر زور مذمت کرتا ہوں، یہ واقعہ پاکستانی حکومتی عہدیداروں کی طرف سے بار بار دھمکیوں اور بیرون ملک انہیں خاموش کرانے کی کوششوں کے دوران سامنے آیا ہے، اختلاف رائے کو کبھی بھی تشدد سے نہیں کچلا جا سکتا ہے، دلیل کا جواب دلیل سے دیں دلیل کے جواب میں طاقت بزدل اور کمزور لوگ استعمال کرتے ہیں!
#StayStrongShahzadAkbar
#FascismUnderAsimLaw
#RegimeChangeInPakistan
سب سے زیادہ بزدل کارکن تحریک لبیک کے نکلے کیونکہ ان کا لیڈر کئی مہینوں سے مکمل طور پر غائب ہیں لیکن ان لوگوں نے نہ کوئی احتجاج کیا اور نہ ہی سعد رضوی کا پوچھا۔
واقعی پنجاب میں PTI کے کارکن بہادر ہیں 🔥
”حکمراں ہو گئے کمینے لوگ“
ایک پولیس والے نے پکڑا اور دوسرے نے مارا میں چیختی چلاتی رہی پوری قوم سن لے آج میرا دوپٹہ کھینچا ایک اور ہماری بہن کا دوپٹہ کھینچ لیا وہ ننگے سر بھاگی کل تمہارے ساتھ بھی ہونا ہے۔ دھرنے میں شریک ایک بہن کی پولیس والوں کے تشدد کے بعد روتے ہوئے گفتگو
#ذہنی_مریض_نامنظور
#FreeImranKhan