بچپن میں جب اخبار فروش نعرہ لگاتا تھا کہ وطن 5 روپے ،جنگ 4 روپے ،ملت تین روپے جبکہ عوام 1 روپے تو میں یہی سمجھتا تھا
کہ وہ اخبار کی قیمت بتا رہا ہے . . . .
بریکنگ🚨🚨
🚨علی امین خان گنڈا پور نے وہ کر دکھایا جو اس فستایت کے دور میں شاید کوئی بھی نہ کر پاتا۔
🚨اس وقت لاکھوں کی تعداد میں وہ عوام کو لے کر اسلام اباد داخل ہو چکے ہیں اور اس وقت جی نائن کراس کر رہے ہیں۔
🚨پارٹی کا مشترکہ فیصلہ تھا کہ جب قافلے اسلام اباد پہنچیں گے، تو ہم نے ان کو جوائن کرنا ہے لہذا اس فیصلے کے تحت، میں پہلی دفعہ اس جلوس میں شامل ہو رہا ہوں۔
🚨میں یہ کہنا چاہتا ہوں کہ ہمارا جلوس احتجاج ہر حالت میں پرامن ہے، اسلام اباد اور پنڈی کے لوگ اب ہمیں جوائن کریں۔
🚨رینجرز اور پولیس کے جوانوں کو کہنا چاہتا ہوں کہ اپ اپنی پشت کا خیال رکھیے۔
یہ جو رینجرز کے جوانوں پر گاڑی چڑھائی گئی ہے عین شاہدین، نے ویڈیو بنائی ہے کہ یہ ان کی اپنی کارستانی ہے، اور جن کو گولیاں لگ رہی ہیں وہ اپنی پیٹ کا خیال رکھیں۔۔۔۔🚨ہم لاچار اور مجبور پولیس اور رینجر پر گولیاں چلانے والے نہیں ہیں اور نہ ہی ان کی پشت پناہی کرنے والے ہیں۔
شکریہ
فلسطین کے ساتھ جو ہو رہا ہے یہ صرف فلسطین تک نہیں بلکہ پوری امت مسلمہ کے ساتھ ہو رہاہے بحیثیت مسلمان ہمارے بس میں تو اور کچھ نہیں کیونکہ ہمارا ملک تو ویسے ہی ناقص لوگوں کے ہاتھوں میں ہے جو کبھی سچ کے ساتھ کھڑا ہی نہیں ہوتا بس اللّٰہ فلسطین پر رحم کرے اور ہمارے ملک پاکستان کو بھی