@hTanveerAwan@TahirAshrafi سفارت خانہ کے مندوب اور لیبر آفس کے کہنے پر تقریباً ستر لوگوں نے کیس کیا، کیس کا فیصلہ بھی آ گے، مگر ریکوری والا محکمہ درخواست ہی نہیں قبول کر رہا.
@hTanveerAwan@TahirAshrafi کمپنی نے افلاس کے لیے اپلائی کیا تھا، فیصلہ خلاف آیا، تب بھی ریکوری والے محکمہ میں درخواست قبول نہیں ہو رہی.
اب حال یہ ہے کہ ہم لوگوں کے پاس کیس کا فیصلہ بھی ہے، مہینوں سے مگر ریکوری کا کوئی طریقہ نہیں نکل رہا.
سفارت خانہ، ایمبیسی سے درجنوں بار رابطہ ہو چکا اس سلسلے میں
@TahirAshrafi@hTanveerAwan کچھ بھی نہیں ہے، میں گزشتہ آٹھ مہینے سے اس کیس کے سلسلے میں سفارے سے رابطے میں ہوں، ستر بندوں نے کیس کر کے جیتا بھی ہے مگر ایک ریال نہیں ملا، باقی چار پانچ سو بندہ ابھی بھی انتظار میں ہے. اس سلسلے میں ہاشم صاحب اور میڈم ازقہ سے بات بھی ہوئی مگر کچھ نہیں ہوا
Just for views, this ex-PCB employee is revealing things players and support staff trusted him to keep private. Wasim may want another PCB job, but this kind of behaviour can make athletes think twice before trusting him with sensitive information. Unprofessionalism at its peak.
@MazherArshad ادھر آوے کا آوہ ہی بگڑا ہوا، ان چیزوں سے زہنی حالت کا اندازہ لگا لیں محمد وسیم، راشد لطیف، کامران اکمل، فیصل اقبال بہت سے اور نام...
یہ لوگ ہر دو چار سال بعد کبھی سلیکشن کمیٹی، کبھی کوچنگ پینل، کبھی کسی اور زمہ داری میں ٹیم کے ساتھ ہوتے ہیں
@chsandhilaa ہو گئی ہے بھائ.
بزنس لیگ نے ، سمری پر دستخط کے بدلے ایک حلقے کی سیٹ کا سودا کر دیا..
ایسی گھٹیا سیاست اور ایسے سیاسی نظام پر لوگوں کا اعتبار ہر گزرتے دن کے ساتھ اٹھتا جا رہا..
@pmln_org With due respect, can you please share proof that each of agreed point is full filled?
Your words are not enough in this regard?
Bank of ajk
Airport
Infrastructure facilities
Healthcare facilities
Education boards
@mmuaazasif@MaryamNSharif موقع اس سے پہلے پانچ سال ن لیگ کے ہی تھے، مگر راجہ فاروق حیدر نے سوائے بڑھکیں مارنے کے کوئی کام نہیں کیا..
جب تک بنیادی اصلاحات نہیں ہوتی تب تک اس کٹھ پتلی اسمبلی اور ممبران صرف بوجھ ہیں نظام پر..
@HamidMirPAK سر جی یہ صرف سیاسی بیان تھا ورنہ نواز شریف کو کشمیر کے کٹپتھلی وزیراعظم کی حیثیت کا پتا ہے..
جسے چیف سیکریٹری، بریگیڈیئر اور دو چار کرنل رینک اور وزیر آمور کشمیر کے تابع رکھا گیا ہے..
مسلہ شخصیت سے زیادہ سیاسی سٹرکچر کا ہے..
اس اسمبلی کا کردار سٹیج کرداروں کے علاوہ کچھ نہیں
@BBhuttoZardari For that reason, this tweet comes across as a mere formality rather than a reflection of genuine concern. If there had truly been a sense of empathy for the victims and the people protesting over long-standing issues, last night's conduct would likely have reflected that.
@BBhuttoZardari Despite the tragic loss of lives and brutality in the state, you and your party leadership were seen celebrating and dancing to the beat of drums last night. That created the impression that the suffering, grievances, and concerns of the people were not your immediate priority.
Must Watch Video
Faheem Abbasi, former Acting IG Police AJK exposed the state’s propaganda against the Action Committee in talks SHOCK with Azaz Syed.
#RightsMovementAJK