@FarhanKVirk Yeh be en logo ne kerwaya hy ke kal ko courts mein sabit ker sake ke niazi ko ghalat hospital lei jaya gaya tha. Think over it. Pti can destroy anything to make their narrative. They are evils.
ذرا سوچیں کہ سانحہ پمز کا عمران خان کو کتنا فائدہ ہو سکتا ہے تو آپ کو اس سانحے کے پیچھے ایک طے شدہ منصوبہ بندی نظر آئے گی۔ یہ بات جانتے سارے ہی ہیں لیکن کہہ کوئی نہیں رہا۔
چند دن ٹھہر جائیں، PTI آپ کو سانحہ پمز کے تمام اخباری تراشے ساتھ لگا کر سپریم کورٹ میں یہ کہتی نظر آئے گی کہ یہ دیکھیں پمز میں تو حالات ہی ایسے ہیں، اس لئے پمز کی بجائے شفا ہسپتال ہی عمران خان کو منتقل کیا جانا چاہیئے۔۔۔
جب تک 10/12 کے قریب اعلی سرکاری افسران کی اکتوبر 2026 تک ریٹائرمنٹیں مکمل نہیں ہو جاتیں، تب تک ڈیپ اسٹیٹ کے ساتھ مل کر کام کرنے والے یہ چند اعلی سرکاری افسران آپ کو اپنے ایجنٹ اور ٹائوٹ کیلئے کچھ نہ کچھ کر جانے کی خاطر نہ جانے کتنے مزید پاکستانیو کی زندگیوں سے کھیلتے نظر آئیں گے، یہ بھیڑیئے ہیں، بھیڑیئے۔۔ یہ اپنے مکروہ عزائم کی تکمیل کیلئے کسی کی بھی جان لے سکتے ہیں۔ انکی ریٹائرمنٹوں کے بعد سب سکون ہو جائے گا۔
اللہ رب العالمین متاثرہ خاندانوں کو اس عظیم دکھ اور غم کو برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
امن کمیٹی کے نام پرخیبرپختونخوا میں متبادل مسلح جتھوں کا قیام نہ صرف پولیس اور حکومت کی انتظامی ڈھانچہ کیلئے سنگین خطرہ بنتی جارہی ہے بلکہ ماورائے عدالت قتل سمیت سمگلنگ میں ملوث ہونے کے باوجود ریاست کی رٹ کو چیلنج بھی کررہی ہے
دوسری جانب غیر ضروری معاملات میں مست حکومت خیبرپختونخوا کو حالات کی اس سنگینی کا نہ تو ادراک ہورہا یے نہ ہی آئی جی اور چیف سیکرٹری کو انتظامی ذمہ داریوں کا احساس ہورہا ہے کارکردگی بس صرف ٹک ٹاک بنانے تک رہ گئی ہے
حکومتی اور انتظامی سطح پر اس غفلت اور نااہلی نے خیبرپختونخوا کا انتظامی ڈھانچہ ڈبو دیا یے
Everyone deserves a person like Lt. Col. Asfandyar Wali, who stood up for and protected his wife from goons 🇵🇰
The courage and bravery of this officer should be remembered without a doubt.
1 man army! 👑
A person has to protect his wife and kids when ever they are in danger from goons.
No matter what the cost. He did the right thing.
Enough said, mob violence can never be justified.
مجھے اُس ��وجی آفیسر پر فخر ہے جس نے آج سرحد یونیورسٹی کے غنڈوں کے بیچ میں گھس کر اپنی غیرت کی جنگ جیتی۔ نوکری آنے جانے والی چیز ہے عزت اور غیرت کی حفاظت ہی زندگی ہے ۔
Officer’s wife (faculty member) caught in student protest at Sarhad University.
She went to speak with the students, where some yothias reportedly misbehaved with her.
She then called her husband, a military officer, for assistance.
When the officer arrived, some students(yothias) misbehaved with him as well, following which the unfortunate incident occurred.
He arrives to protect her, gets attacked, fires warning shots.
Protecting family isn’t a crime; investigation will reveal the truth.
@HamidMirPAK Fouji ke khilaf Q? He came to rescue his family and obviously he was attacked by youthia and he acted in his self defense, which is his right.
@Jemima_Khan@andyburnham@Ed_Miliband Why you didn't mention his daughter name here? Another question is how many times does he visit his sons while in power?
نون کی سوشل میڈیا ٹیم کو تو توفیق نہی ہوتی نا بیانیہ بنانے کا ہنر آتا مگر تھوڑی عقل ہوتی تو آج بتاتے کہ جب نواز شریف جیل میں بیمار ہوئے ان کو انجائنا کا اٹیک آیا تو آنہوں نے ہسپتال جانے سے صاف انکار کر دیا تھا اس کے بعد شہباز شریف اور نواز شریف کی والدہ کو جیل لے جایا گیا تھا اور مریم صاحبہ کو بھی ملوایا گیا جنہوں نے بہت مشکل سے نواز شریف کو ہسپتال منتقل ہونے پر رضامند کیا تھا یہ بات بھی تاریخ کا حصہ ہے
ایک تاثر بنانے کی کوشش کی جارہی ہے کہ کوئ فتح عظیم ہوگئ ہے اور ناممکن ممکن بنادیا ہے پی ٹی آئ ن�� ۔۔۔ اگر فتح عظیم بغیر کسی عوامی احتجاج کے کارکنوں کے باہر نکلے ب��یر ہی آنی تھی تو اتنے سالوں سے کیا جھک ماررہے تھے پہلے ہی ڈیل کرلیتے 😂
سیاستدان اور ڈیل لازم و ملزوم عمل ہیں ساری دنیا میں اس کے بغیر آپ سیاست کا حصہ نہیں رہ سکتے چاہے نواز شریف ہوں چاہے زرداری چاہے عمران خان ۔۔