The world order running by Epstein class is responsible for today's economic crises.
The attack on Iran from Israel-US is to distract the world from #Epstein files. That's it.
ایک مسیحی کم سن بچی کو اغوا کرنا، اس پر مذہب بدلنے کا دباؤ ڈالنا اور اسے زبردستی شادی پر مجبور کرنا کسی ایک خاندان کا نہیں، پوری انسانیت کا المیہ ہے۔
بچپن چھین لینا، مرضی کو کچل دینا اور شناخت مٹا دینا کسی بھی معاشرے کے لیے شرمناک ہے۔
اس ظلم پر خاموش رہنا بھی ظلم کا ساتھ دینا ہے۔
#BREAKING
Dr. Saeed Shamghadri, associate professor of the Faculty of Electrical Engineering at the Iran University of Science and Technology (IUST) was martyred along with his children in an American-Zionist attack this morning.
سعودی عرب میں امریکی اڈوں سے جہاز اڑ کر ایران پر بمباری کر دیتے ہیں لیکن جب جواب میں ایران حملہ کرتا ہے تو عربی لوگ مذہب درمیان میں لے آتے ہیں۔
اس سے مجھے میرے بچپن کا ایک دوست ساقا کنجر یاد آ جاتا ہے جو خود دوسروں کے بیگ، پینسلز، کتابیں اٹھا اٹھا کر پھینکتا رہتا لیکن جب کوئی اس کے بیگ کو ہاتھ لگاتا تھا تو وہ فَوراً خبردار کرنے کے انداز میں کہتا کہ؛
"اوئے اے بیگ نہ سُٹِیں ایدے اچ اسلامیات ای
”کیا تم انہیں دیکھ رہے ہو؟ اب یہ اس حال میں ہیں اور اب بس انہیں قتل کرنا باقی ہے:“ اسرائیلی وزیر برائے نیشنل سکیورٹی بین گویر
نہتے فلسطینیوں کے ساتھ یہ غیرانسانی سلوک ہے جسے امریکہ، برطانیہ اور یورپ سپورٹ کر رہے ہیں
وال سٹریٹ جرنل کی رپورٹ کیمطابق ایران نے امریکہ کے سعودی عرب میں پرنس سلطان ایئر بیس پر کھڑے 5 ری فیولنگ طیارے تباہ کر دیئے، اب آپ بتائیں کہ دشمن کے طیارے، جنگی سامان اور فوجی آپ کے گھر میں کھڑے ہیں، وہاں سے اڑ اڑ کے ٹنوں کے حساب سے پڑوسی ملک پر بارود گرا رہے ہیں، جب وہ پڑوسی ملک ان طیاروں کو ہٹ کرے تو آپ کی خودمختاری پر آنچ آ جاتی ہے، پہلے معذرت کیساتھ یہ بتائیں آپ کی خود مختاری نامی چیز کوئی رہ گئی ہے؟ دوسرا بیشرم ٹرمپ روز صبح میڈیا ٹاک میں جھوٹ بولتا ہے کہ ہم نے ایران میں سب کچھ تباہ کر دیا اب اس کی کوئی صلاحیت رہ ہی نہیں گئی، ایران پھر ٹھوک دیتا ہے، اگلے دن ٹرمپ پھر کہتا ہے آج ہم بہت سخت حملہ کرنے لگے ہیں، اس بیشرم سے کوئی نہیں پوچھتا کہ جب کل تم نے سب کچھ ختم کر دیا تھا تو آج حملہ کس پہ کرنے لگے ہیں؟ ایران نے اس سے پہلے بھی امریکہ کے ری فیولنگ طیارے تباہ کیے ہیں، امریکہ کے پاس کل 12 ری فیولنگ طیارے تھے جنمیں سے 7 کو ایران نے تباہ کر دیا ہے
@DahliaKurtz These two children in Gaza. Murdered by Israeli Nazis. Two brothers who didn’t have a bomb shelter. Israeli Nazis shot they while trying to protect each other. We’re where your fucking tears for them and every other child murdered in Palestine by your demonic IDF!
Iran sent its ship to participate in the Milan Exercise 2026 at India's invitation.
This ship was shot down by the United States, killing over 100 sailors.
Our guests were killed, and Modi is silent.
Modi ji, the world will always remember you as a coward
BREAKING: The UN’s nuclear watchdog chief, Rafael Grossi, says inspectors have not found evidence of a coordinated Iranian programme to build nuclear weapons despite Israeli and US claims.
🔴 LIVE updates: https://t.co/Pp5PMsskiW