@asadowaisi@narendramodi Abhey beghairat insan
Sirf es waja sy k wo vice president indian hy tou Pakistan ko grey list m daal dia jaye.
Are you a politician. Shame on you
My heart goes out to everyone earning less than 1 lakh. With these conditions, it feels like people are being left to struggle for basic survival.
#petrol
حکومت نے 3 ہفتوں میں پیٹرول کی قیمت میں 71 فیصد اور لیوی (ٹیکس) میں 80 فیصد سے زائد اضافہ کیا ہے
اب یہ حکومت کچھ اور نہ سہی تو کم از کم ٹیکس کی مد میں تو عوام کو ریلیف دے سکتی تھی
لیکن نہیں اپنی شاہ خرچیاں کم نہیں کرنی!
حکومت کی طرف سے لاکھوں روپے تنخواہ لینے والوں کو سینکڑوں لیٹر مفت پٹرول کی فراہمی میں کوئی فرق نہیں آیا لیکن بحران کاسارا بوجھ تنخواہ دار ، درمیانہ اور محنت کش طبقوں پر ڈال کر انکی کمر توڑی جارہی ہے ، یہ عوام کی جیبوں پر حکمران اشرافیہ کا ڈاکہ ہے ، عوام کو ظلم کے خلاف اٹھنا ہوگا