24گھنٹے میں Twitter پول اورTik Tok viewsکی حقیقت قوم کے سامنے لاکر @FarhanKVirk نے یوتھیا بریگیڈ کو گرم توے پر بیٹھا دیا اس شاندار کامیابی کے بعد Twitterپول اور ٹک ٹاکviewsکی اہمیت ہمیشہ ہمیشہ کے لیے ختم ہو گئی۔ @ARYSabirShakir ,اور @FarooquiJameel کو ٹویٹر پول کرنے کا بہت شو تھا