جناب سہیل افریدی صاحب لوگ اپ سے محبت عمران خان کی وجہ سے کر رہے ہیں پچھلے سات مہینے سے عمران خان صاحب سے کسی کا ملاقات نہیں ہو پا رہی اور تین چار دن سے تو عمران خان صاحب بالکل لاپتا ہے۔
پتہ نہیں جیل میں ہے بھی یا نہیں یا کہیں اور شفٹ کر دیا کسی کو کوچھ پتا نہیں۔
کس حالت میں ہے عمران خان صاحب کسی کو کچھ نہیں پتہ پلیز برائے کرم کوئی قدم اٹھا لے عمران خان صاحب کے رہائی کے لیے اگر اپ کے اوپر کوئی پریشر ہے کوئی قیادت کا پریشر ہے یا اسٹیبلشمنٹ کا پریشر ہے تو اپ عمران خان کی طرح عوام میں ائی اور عوام کو اعتماد میں لے لے اپنا اعتماد عوام میں نہیں کھونا پلیز۔
@SohailAfridiISF@ShahidkhattakSk@zeshmohmand
جرنیلوں کے مسلّط کردہ, جعلی گورنر کو پاکستانی لڑکیوں نے اوقات بتادی!!
جعلی گورنر لڑکیوں سے کہہ رہا ہے, آپ مجھے اپنی شادی میں بلائنگے, لڑکیوں نے انکار کر دیا!!🤣🤣
لیکن بیشرم بضد ہے!!
میرے مرشد کی تنہائی کا 1063ویں رات تنہائی میں گزر رہی ہے
إِنَّ اللَّهَ وَمَلائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا
بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی ﷺپر درود بھیجتے ہیں ۔
اے ایمان والو!
ان پر درود اور خوب سلام بھیجو۔
اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلاَمُ عَلَیْکَ یَا رَسُوْلَ اللّٰه
وَعَلٰی اٰلِکَ وَ اَصْحٰبِکَ یَا حَبِیْبَ اللّٰه
آج شب جمعہ ہے
آج کی دعا سے پہلے آپ سب سے گزارش ہے
آپ سب کم از کم ایک دفعہ درود شریف لازمی پڑھیں
آج میرے مرشد کی قید تنہائی، قید ویراں، الگ تھلگ
152ویں شب جمعہ گزر رہی ہے
یا اللّٰه
آج بھی میرا مرشد اڈیالہ جیل کے اندھیرے کمرے میں
قیدِ ویراں کاٹ رہا ہے
جہاں اس کا نہ کوئی ساتھی ہے
نہ کوئی آواز،
نہ کوئی قدموں کی چاپ
صرف تنہائی۔۔۔۔۔۔
یا ﷲ
تو ظالم کو بھی دیکھ رہا ہے
اور وہ چہرے بھی جو خاموشی کی آڑ میں
اپنے فائدے سمیٹ رہے ہیں۔
اے ﷲ
ہم تیری بارگاہ میں
اپنی ساری ٹوٹی پھوٹی دعائیں لے کر آئے ہیں
وہ راتیں جن میں ہم نے آنسو بہائے
وہ دن جن میں بے بسی سے ہاتھ اٹھائے۔
یا اللّٰه
خان صاحب کی حفاظت فرما
اس کی صحت، اس کے دل، اس کی ہمت،
اس کے جسم اور اس کے ارادے کی حفاظت فرما۔
اس کے سینے میں امید کی وہ روشنی
زندہ رکھنا جو صرف تو ہی دے سکتا ہے۔
اس کی عزت، اس کی سچائی
اور اس کی قربانیوں کو قبول فرما۔
یاﷲ
ہر وہ شخص جو اس کے ساتھ دھوکا کر رہا ہے
جو اس کے نام پر سیاست کرتے ہیں
مگر آج اس کی رہائی کے لیے
ایک لفظ تک ادا نہیں کرتے
ان سب کو بے نقاب کر دے۔
ان کی سازشوں پر تالے لگا دے،
اور انہیں ان کے انجام تک پہنچا دے۔
یا اللّٰه
ہمیں ہمت دے
ہمیں وہ جرات دے
کہ ہم سچ کے لیے کھڑے رہیں
اور اپنے مرشد کی آزادی کی جنگ
ڈٹ کر لڑ سکیں۔
ہمیں خوف اور لالچ سے پاک کر دے۔
یا اللّٰه
ہماری دعاؤں کو شرفِ قبولیت عطا فرما
ہماری قوم کو بیدار کر
اور جھوٹوں، فریب دینے والوں
اور خان کے نام پر دھوکہ دینے والوں کو رسوا کر دے
میرے ﷲ میرے ملک کی حفاظت فرما
اور میرے ملک کے معصوم لوگوں کی بھی حفاظت فرما
خان کو جلد رہائی عطا فرما
یا اللّٰه میں تیری خدمت میں 1062دنوں اور راتوں کی دعائیں اور آج رات کی دعاؤں کو پیش کرتا ہوں
قبولیت کا شرف عطا فرما
یا اللّٰه یا رحمن یا رحیم یا کریم
یا اللّٰه ہمارے مرشد کو اپنے حفظ و مان میں رکھ
یا اللّٰه ہمارے مرشد کی زندگی میں برکت ڈال دے
یا اللّٰه ہمارے مرشد کو رہائی عطا فرما
یا اللّٰه ہمارے مرشد کے ایک ایک بال کی حفاظت فرما
یا اللّٰه ہمارے مرشد کے حق میں فیصلہ لکھوا دے
یا اللّٰه ہمارے مرشد نے اس زندان میں جتنی عبادات کی اور دعائیں مانگی ہیں
ان ساتھیوں کو رہائی دے جو ظلم سہہ رہے ہیں
فلسطین و غزہ کے مظلوموں کی بھی غیب سے مدد فرما
یاﷲ
ہماری ان ٹوٹی پھوٹی دعاؤں کو قبول فرما
اور ہمیں وہ دن دکھا دے جب ہمارا مرشد سرخرو ہو،
آزاد ہو، اور پاکستان ایک بار پھر اپنے اصل کی طرف لوٹے
وَصَلَّی اللّٰہُ تَعَالیٰ عَلیٰ خَیْرِ خَلْقِہٖ سَیِّدِنَا وَ مَوْلَانَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓے اٰلِہٖ وَاَصْحَابِہٖ اَجْمَعِیْنَ وَ بَارَکَ وَسَلَّمَ
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَابَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيد
آمِينَ يَا رَبَّ الْعَالَمِينَ۔
(حیدر سعید)
My husband Salman Raza and his friend Junaid Jahangir are being illegally detained in the UAE and are facing Horrific Torture including Electric Shocks..
Salman had his teeth pulled & underwent surgery without anesthesia ,And was kicKed in the ribs....
Junaid (-3.5 vision) has been denied his prescription glasses & held in the isolation for 19months...
Please intervene for justice..this is a very difficult time for our family. I humbly request you to meet with the UAE ambassador and raise this issue. Please help us secure their release. We really need your support.
#JusticeForJunaidAndSalman
@SohailAfridiISF
Full speech of Khyber Pakhtunkhwa Chief Minister Sohail Afridi at the National Conference on Prison Reforms.
The #AsimLaw regime censored the portions of his speech exposing the inhumane conditions of former Prime Minister Imran Khan’s unlawful detention, including the denial of transparent and professional medical treatment and his prolonged solitary confinement in violation of Pakistan’s prison rules and international law. CM Sohail Afridi called on the Chief Justice to uphold Imran Khan’s legal rights under the jail manual, including regular video calls with his sons.
جب اسلامی مملکت میں اسلام میں بتائے گئے بنیادی حقوق ہی پورے نہیں ہونگے تو یہ حکمران کس کام کے؟ اس جنگل کے قانون کے خلاف سوال تو ہوگا اور ہر روز ہوگا۔
#سوال_تو_ہوگا#عوامی_سوال
🚨چیف جسٹس صاحب ہم منگل کو عمران خان سے ملاقات کیلئے اڈیالہ جیل جاتے ہیں ، گرمی کی شدت ہوتی ہے،
اگر وہاں قیدیوں کے ورثاء کیلئے انتظار گاہ کا انتظام نہیں کرنا تو " اڈیالہ کے باہر عمران خان کی بہنوں پر شیلنگ اور واٹر کینن سے حملہ تو نا کیا کریں "
وزیر اعلٰی سہیل آفریدی
ٹرینڈ الرٹ 🚨
عمران خان کے چاہنے والے سب یہ ٹرینڈ #خان_کی_قید_پر_خاموشی_توڑو شروع کریں اور لیڈرشپ سے سوال کریں کہ آپ عمران خان کی رہائی پر کیوں خاموش ہو؟
یا تو عمران خان کی رہائی کے لئے فوری احتجاج تحریک کا اعلان کریں یا عہدے چھوڑ دیں
کورنگی اللہ والا ٹاون میں ڈکیتی مزاحمت پر ڈاکووں نے نوجوان کو سینے پر گولی مار کر قتل کردیا ۔ مقتول اپنی موٹرسائیکل ڈاکووں کے حوالے نہیں کرنا چاہ رہا تھا اور آخر تک مزاحمت کرتا رہا لیکن ڈاکو اسے گولی مار کر پیدل فرار ہوگئے ۔
🇷🇺🇺🇦NEW: Russian forces have destroyed 5 Ukrainian unmanned surface vessels in the northeastern Black Sea, shows the footage released by the Ministry of Defense.