🔴 گلوبل صمود فلوٹیلا کے شرکاء کا پیغام:
اگر ہمارا رابطہ کٹ جائے تو سمجھیں کہ ہمیں حراست میں لے لیا گیا ہے۔ ہماری حفاظت، رہائی، اور غیر قانونی محاصرے کے خاتمے کا مطالبہ کریں۔ آپ کی یکجہتی ہماری حفاظت ہے۔
گلوبل صمـود فلوٹیلا کو انسانی فریضہ سمجھ کر سوشل میڈیا پر بھرپور سپورٹ کیجئے
اگر ہم عملی یا یا مالی طورپر کچھ کر نہیں سکتے تو کم از کم اپنے ہاتھ میں پکڑے موبائل کے ذریعے تو سپورٹ کر ہی سکتے ہیں
Amir walked 12 kilometres, barefoot, to get food.
He kissed the hand of an American soldier, thanking him for a bag of rice and lentils.
Then Israel killed Amir, right in front of the soldier.
A child, grateful for lentils. Executed in broad daylight.
Amir was 5 years old.
جو پوچھ رہے تھے کہ امیر اہلسنت مولانا الیاس عطار قادری کے کارنامے بتاؤ
ان کے لیے
سنتے جاؤ اور جھومتے جاؤ
الحمدللہ عزوجل امیر اہلسنت اس وقت کے حکیم الامت ہیں
نوٹ : ابھی تک سینکڑوں چیزیں اس وڈیو میں نہیں بتائی گئیں