امریکی B-2 بمبار طیارے کی میامی بیچ پر پرواز، وہ طیارہ جس نے پہلے افغانستان آج ایران اور اگلی بار نہ جانے کونسے اسلامی ملک پر تباہی پھیلانی💔
ایک بات واضح ہے یہود و نصاری ہوں یا ہنود سب کے میزائل مسلمانوں پر برستے اور ہم ابھی تک شیعہ سنی وہابی کی بحث میں پڑے ہوئے
تم اپنی بکواس بند کرو تاکہ میں بولوں ۔
میں یہ کہنا چاہتا ہوں جو Gaza میں ہوا وہ act of genocide ہے جس میں 12000 بچے جن کی عمر 18 سال سے کم تھی شہید ہو گئے۔
اگر یہ امریکہ کے ساتھ ہوتا تو امریکہ کیا کرتا
مجھے افسوس ہے پاکستان میں کچھ لوگ عاصم منیر کے ٹرمپ کیساتھ لنچ پر خوشیاں منا رہے ہیں
امریکہ نے ایوب، ضیاء اور مشرف کو سپورٹ کیا تھا اور ہم نے بھاری قیمت ادا کی تھی اس لنچ کی بھی قیمت ہو گی، ابھی سے ہی 2030 کی باتیں ہونا شروع ہو گئی ہیں یہ لنچ بالکل فری نہیں ہے
نجم سیٹھی
تل ابیب کی تباہی کی ایک اور ایریل ویوو وڈیو۔
جی ہاں یہ وہی اسرائیل 🇮🇱 ہے جو مشرق وسطیٰ کا سب سے بڑا غنڈہ بنا پھرتا تھا اور آس پاس کے ممالک اس کے ڈر سے تھرتھر کانپتے تھے۔
Senators, your role in this matter is crucial. We trust that you'll do what's right for Engineering Technologists by endorsing the NTC Act.
@SenatorMushtaq#Senate_Standing_Committee
Senators, your role in this matter is crucial. We trust that you'll do what's right for Engineering Technologists by endorsing the NTC Act.
@SenatorMushtaq#Senate_Standing_Committee
Dear Senators, it's time to act and bring justice to Engineering Technologists. The NTC Act holds the key to their future. Let's move forward for a brighter Pakistan!.. #Senate_Standing_Committee