ایک ضروری اعلان سنئیے۔۔
انتہائی خوشی اور فخر سے یہ اعلان کیا جاتا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر کے گھر کی تزئینُ آرائش پر 10 کروڑ لگیں گے،ٹینڈر حاضرِ خدمت ہے لیکن میرے پاکستانیو آپ نے پریشان نہیں ہونا ایک تو یہ صرف 10 کروڑ ہیں جہاں وزیراعظم ڈیڑھ ارب کی سیر کر چکے ہوں وہاں دس کروڑ کی کیا اہمیت اور دوسرا جتنی چیف الیکشن کمشنر کی خدمات ہیں ان کے گھر پر تو پی ڈی ایم حکومت 10 ارب بھی لگا دے تو کم ہیں یہ تو صرف دس کروڑ ہیں۔۔
اعلان ختم ہوا۔۔
ہر محب وطن پاکستانی ریٹویٹ کرے اور اس ٹرینڈ میں شامل ہو کر صدر پاکستان عارف علوی کو آئین کی پاسداری کو یقینی بنانے پر خراج تحسین پیش کریں۔
#قوم_کا_ہیرو_عارف_علوی
Deeply saddened on hearing of the passing of Mohtarma Bilquis Edhi. Her quiet, selfless work for the poor, the homeless, especially the orphans & abandoned children, made her a role model and a symbol of hope. My prayers & condolences go to her family.
NO REGISTRATION REQUIRED !!
All KP citizens with a valid CNIC will be AUTOMATICALLY registered in the Sehat Sahulat Program, free of any charges. Your CNIC will become your Sehat Card Plus+ after the program is officially launched in 4 phases (completion by January 2021)
My letter to leaders of Muslim states to act collectively to counter the growing Islamophobia in non-Muslim states esp Western states causing increasing concern amongst Muslims the world over.
الفاظ نہیں مل رہے کہ کیا لکھوں؟
بس اتنا ہی لکھوں گا کہ اس حملے میں جو بھی ملوث ہے اللہ پا�� ان کو دنیا اور آخرت میں نشان عبرت بنادے آمین یا رب العالمین
#Peshawarblast
محمد مصطفیٰﷺ کا احترام انسانیت کا احترام ہے،فرانس کےناسمجھ شدت پسندوں کو دنیا کا امن عزیز نہیں اور وہ ناقابل قبول حرکتیں کر رہے ہیں،حرمت رسولﷺ ہمارے ایمان کا حصہ ہےاس کو اچھی طرح سمجھ لو اور یہ بھی سمجھ لو کہ دنیا کا امن ایک دوسرے کے عقائد کو مان کر اور سمجھ کرچلنے سے وابستہ ہے
Its all because of your concern Mr. @AliSalmanPTI.
You know how to handle students in that type of disgusting situations Hats off to you Sir....well done
STAY blessed.
@MMAslamIqbal@ICIDPunjab@punjab_tevta
@NavttcP
#ThanksMianAslamIqbal