Tapping in the Pi app does not mine blocks. It only records that you are an active user and adds your Security Circle to a trust graph.
Real consensus runs on computer Nodes using an adapted Stellar protocol, not on phones and not via Proof-of-Work.
Pi is its own blockchain. Mobile users and Nodes have separate jobs.
عالمی منڈی میں تیل سستا ہونے کے باوجود اگر پاکستان میں پیٹرول مہنگا کیا جا رہا ہے اس کی وجہ یہ پرائویٹ لگثری جہاز اور ان حکمرانوں کے شاہانہ اخراجات ہیں
Yesterday, I visited Afzal Electronics to buy something on installments. When I asked about the procedure, the salesperson told me I needed to provide a signed cheque for the total amount.
I said I could provide my own cheque, but he told me: “You can’t because you’re a woman. We don’t provide things to women. The cheque must be in a man’s name.”
I explained that I am a working woman and could provide my salary slip as proof of income, but he said it was against their policy.
What shocked me even more was that they were willing to accept a cheque from a man who might not even have a job or a regular income, simply because he is a man.
I then visited a nearby Naeem Electronics store, where the salesperson told me the same thing: the cheque had to be in a man’s name. He also said that two guarantors were required and that both had to be men. When I asked whether they could make an exception and accept a cheque in my name, he said it would violate company policy and could result in a Rs40,000 fine and termination from her job.
If a woman can earn, maintain a bank account, and provide proof of income, why should her gender determine whether she qualifies for an installment plan?
🚨 یہ منظر آج کی دنیا کی ایک تلخ تصویر پیش کرتا ہے۔
ایک بچہ وہ کام اکیلے کر رہا ہے جو 2 ارب مسلمانوں سے بھی نہ ہو سکا۔
ایک معصوم بچے کی ہمت، پوری دنیا کے لیے ایک بڑا سوال چھوڑ گئی۔ 🇵🇸
پیٹرول کی قیمت 389 روپے 14 پیسے فی لیٹر اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت 424 روپے چار پیسے فی لیٹر پر پہنچنے کے بعد وزیر اعلی مریم نواز نے اپنا پروٹوکول محدود کر دیا۔ (مثبت رپورٹنگ)
لیوی کے معاملے پر عوام کو شعور دیکر جماعت اسلامی صحیح احتجاج کر رہی ہے. جماعت اسلامی ایک ایسے مسئلہ پر احتجاج کر رہی ہے، جو پاکستان کے ہر انسان کا مسئلہ ہے. یہ احتجاج بذات خود ایک کامیابی ہے۔ ضیغم خان، سینئر صحافی @zaighamkhan
کوئی را کا ایجنٹ بن جاتا ہے، کوئی افغانستان کا ایجنٹ بن جاتا ہے، کوئی ایران کا ایجنٹ بن جاتا ہے، صرف یہی پاکستانی ہیں، یہ رویے ناقابل برداشت ہیں، حکومت کو غور کرنا چاہیے۔ مولانا فضل الرحمان
"ہماری لڑائی کسی اور کے ساتھ ہے۔ یہ بیچارے (مسلم لیگ ن) تو بیگانی شادی میں عبداللہ دیوانہ والا معاملہ ہے۔ یہ ہم سے بات کریں یا نہ کریں، جس (نواز شریف) کے نام پر یہ آئے اس کے ساتھ تو یہ انصاف کریں، اس بے چارے کو انہوں نے ایسے ہی چھوڑا ہے، تین سال سے وہ خاموش بیٹھا ہے، اس کو بلایا اور اس سے صرف کبوتر اڑانے کے علاوہ کوئی کام نہیں کیا"۔ جنید اکبر خان کا عابد شیر علی کو جواب
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
آخرکار مل گئی وہ ویڈیو!
عوام کا کیسا درد و احساس پایا ہے
کیا شاندار اشرافیہ مسلط ہے ہم پر۔!
۔
اب یہ بی بی 1100 ارب کے جہاز میں لندن گھومتی ہے، اور یہاں چچا نے تیل و ڈیزل کو 400 فی لیٹر تک پہنچا دیا ہے
کوئی بندوق کی نالی سیدھی کرکے ہمیں لیکچر نہ دے کہ ریاست کی بات مانو
تم خود ریاست اور آئین کے دائرے میں آؤ، اپنے آئینی کام کو انجام دو، کیوں اس سے بغاوت کرتے ہو
حافظ نعیم الرحمن نے دو ٹوک انداز میں مؤقف واضح کر دیا ہے
جماعت اسلا می کا لانگ مارچ روکنے کے لیے حکومت کی طرف سے ایک سال کے لیے پیٹرول لیوی معطل کرنے کی تجویز آ رہی ہے
اگر ایسا ہو گیا تو جما عت اسلا می کی بڑی کامیابی ہوگی اور عوام کو واقعی بڑا ریلیف ملے گا
سینئر صحافی عاصمہ اقبال کا تبصرہ
وزیر داخلہ صاحب، عوام وہی رقم کم کرنے کا مطالبہ کر رہی ہے جو لے کر حکومت اپنی جیب میں ڈال رہی ہے
عالمی حالات کا پوری قوم کو علم بھی ہے، ان کے پیچھے چھپ کر لیوی بھتہ لینے کا سلسلہ بند کریں
#جماعت_اسلامی_لانگ_مارچ
بنگلہ دیش کی GDP پاکستان سے زیادہ ہے، برآمدات ڈبل ہیں۔ بنگلہ دیشی وزیراعظم جنرل اسمبلی اجلاس کیلئے نیویارک عام فلائٹ میں گئے، کیوں کہ ہم بہت زیادہ امیر ہیں، ڈیفالٹ سے بھی بچایا ہے تو ہمارے وزیراعظم اپنے طیارے میں پہلے لندن، پھر نیویارک گئے، بچوں کی گریجویشن والا معاملہ الگ ہے