@Mughal3_1_3 اے سی کی سب سے فارغ کمپنی ہائر پاکستان ہے اگر اس پوسٹ سے اپ کا کمیشن بنتا ہے تو ٹھیک ہے ورنہ کوئی اور برانڈ لینا چاہیے Gree کافی دیر سے اچھا پروڈکٹ دے رہے ہیں ٹی تھری ٹیکنالوجی میں بھی کچھ نہ کچھ افر کر رہے ہوں گے ہائر چائنہ برا بر برانڈ نہیں لیکن ہائر پاکستان کا ستیاناس ہوا ہے
@ahmadshahbazz@Mughal3_1_3 You are right but Hair Pak is filling poor quality R32 which has more than prescribed levels of inflamability. Their sourcing of R32 in china must be sub standard cost cutting can be the reason
@BalochNadir5 بہت اچھا کیا ہے اور بھی لینے چاہیے ان سے حرام خوری کرنے کے لیے رکھے ہوئے ہیں پیسے ایک جہاز لیتی پھر رہی دوسرا بھٹو کے پچھواڑے میں دے رہا ہے کے پی کے والا بھی کوئی بم نہیں چلا رہا چلا رہا ہے
@Dr_Romeooo بکواس کر رہی ہے الندن کا میر یہاں کے لوگوں کی طرح حرام نہیں کھاتا کہ اس طرح کی رنڈیوں کو کھانوں پر بلاتا پھرے کسی پبلک پلیس پہ خجل ہو رہی ہے
@itsshahgold جہالت بھی ایک بہت بڑی بیماری ہے جب تک سیٹ بیلٹ نہ لگائیں ایئر بیگ نہیں کھلتے یہ گاڑی کی بلٹ ان سیفٹی ہوتی ہے بغیر بیلٹ کے ایئر بیگ کھلے تو گردن ٹوٹ سکتی ہے پاکستانی جاہل عوام سیٹ بیلٹ لگانا گوارا نہیں کرتی پھر کسی حادثے میں جان دے کے کمپنی والوں کے متھے لگ جاتی ہے
@Badass1ZQ1 اپنا بس چلا تو پنجاب کی عوام کے ٹیکس سے بنی ہ ہر چیز کا نام نواز شریف شہباز شریف کلثوم نواز شریف مریم نواز شریف رکھ لیا ہے دکانداروں کو اپنی دکان کا نام اپنی مرضی سے نہیں لکھنے دے رہے ہیں