زحال مسکن مکُن تغافل
دورائے نیناں بنائے بتیاں
کہ تاب ہجراں ندارم اے جاں
نہ لیہو کاہے لگائے چھتیاں
سَکھی پیا کو جو میں نا دیکھوں
تو کیسے کاٹوں اندھیری رَتیاں
کسے پڑی ہے جو جا سناوے
پیارے پی کو ہماری بَتیاں
نہ نیند نیناں نہ اَنگ چَیناں
نہ آپ آوے نہ بھیجے پَتیاں
امیر خسرو ❤️
بے رخی نے دی ہوا
بد گمانی ہوئی سِوا
میں نے ہلکا سا کہا
تم نے پورا نا سنا
اور آگ لگ گئی
تیری میری بات پھر
لڑائی میں ڈھل گئی
😂😂😂
اوریجنل گانا پسند نہیں تھا جناب کو
الف: تم نے یہ، وہ اور وہ بھی غلط کیا، انتہائی غلط کیا اب مجھے تم سے بات نہیں کرنی
ب: اوکے
الف: میری بات سنو۔۔!!
ب: ابھی سننے کو ہے کچھ باقی؟
#اپنی_رائے_دیں
اگر ہم کچھ کرنے کے بعد سدھارنے کی کوشش بھی نہیں کر رہے تو وہ "کچھ" ایک غلطی نہیں بلکہ ہمارا پختہ فیصلہ ہے
اور اپنے فیصلے کو ماننا اپنا مان رکھنے کے مترادف ہے۔
مجھے ضد کرنے والے لوگ نہیں پسند لیکن یہ بات بھی اپنی جگہ ایک حقیقت ہے کہ دنیا میں ضدی لوگوں کی وجہ سے ہی غیر معمولی تبدیلیاں رونما ہوئی ہیں
ہمارے آس پاس بھی کچھ لوگ ہوتے ہیں دھن کے پکے اور وہ ما شاء اللہ پوری کر کے رہتے ہیں
میں ضد کا حامی نہیں لیکن خوبی کے طور پر معترف ضرور ہوں
عبدالحمید: ارے سنتی ہو، ایک بات ہمیشہ یاد رکھو۔
حمیدہ خاتون: اجی کونسی بات؟
عبدالحمید: ارے وہی ایک بات جو مجھے بھی ہمیشہ بھول جاتی ہے۔
سبق آموز کہانیاں 🫣🤭😄😄😁