ویکھو اپنی عزت 😜 بلاول سینئرز کی بھی عزت نہیں کرتا۔ کیونکہ ان کی تربیت زرداری صاحب نے کی ہے۔۔۔ چلو ویسے ان رہنماوں کے گردن میں بھی سریا آگیا ہے۔ ان سے ایسے ہونا چائیے
Govt hospital visits are fine, but these clown bureaucrats should learn respect. Carrying cameras and doing PR stunts doesn’t make you understand healthcare.
Passing CSS after an MA doesn’t make you superior to doctors who survive years of academics, training, and hospital duty.
جتنے اختلاف ہوں ایم کیو ایم کے ساتھ، لیکن سندھ اسمبلی میں سنھ پبلک سروس کمیشن کی کرپشن پر قرارداد جمع کروانا ایک قابل تحسین عمل ہے۔اب تک اور کوئی سیاسی جماعت اس معاملے پر نہیں بولی ہے۔ جماعت اسلامی ، تحریک انصاف کو بھی سندھ کے نوجوانوں کے میرٹ کی حق تلفی کے کے خلاف ان نوجوانوں کے ساتھ کھڑا ہونا چاہیے۔خاص کر اس سلسلے میں کل ہونے والے احتجاج کی حمایت کا اعلان کر کے۔