فیس بک پر عامر اقبال خان ڈھانڈلہ ایک تصویر لگا کر لکھتے ہیں کہ
والدین پچوں کو سکول شوز پہناتے وقت یہ نصیحت ضرور کریں کہ بیٹا بڑا ہو کر اگر پولیس میں بھرتی ہونے کا موقع ملے، تو اپنا پاؤں اتنی بلندی پر نہ لے جانا کہ تمہارا بوٹ کسی استاد کے سینے پہ نہ مٹنے والا نشان چھوڑ جاۓ۔۔۔۔۔!!!! 😢🙏🏻
#WeStandWithOurTeachers
صداقت عباسی تو خود کہہ رہا تھا کہ عمران خان کا حکم ہے کہ کوئی توڑ پھوڑ نہیں کرنی.. آج انٹرویو میں کہہ رہا ہے کہ عمران خان ری ایکشن کا کہا تھا
تشدد کر کے تو کچھ بھی کہلوایا جا سکتا ہے.. ایسے فکسڈ انٹرویوز کا عوام پر کوئی اثر نہیں ہو گا.. انہیں پتہ ہے یہ سب کون کروا رہا ہے
In case of my 'Enforced Disappearance' or arrest please keep this statement of mine on oath as proof that Former Prime Minister & Chairman Imran Khan never ever gave any instructions to harm any government or state institutions buildings. PTI members are patriotic Pakistanis who want 'Rule of Law' in Pakistan and want to see Pakistan as a prosperous country. -@OmarAyubKhan