#سفر
#علاج
#خوبصورتی
👈🏼
سے متعلق روسی،اردو،جرمن،عربی اور انگریزی زبان میں
24 گھنٹے رہنمائی اور مفت مشورے کی فراہمی
انتہائی تجربے کار طبی عم
💫❤کولهوں کی سرجری:
کولهوں کی سرجری ایک کاسمیٹک سرجری بےجوکےکولہوں کی شکل کومزید بہتربناتی بے یہ یا تو belt lipectomy یا یا پهرجسم کےنچلےحصے کی lifting کےطور پرانجام دی جاتی بے جوکولہوں، groin، ران اور پیٹ کی کانتورینگ کرتی بے۔
❤👇🏻
جبڑے کی سرجری مندرجہ ذیل وجوہات کی بنا پر فائدے مند ہے:
پیشانی اور جبڑے کا جوڑ اور جبڑے کے دوسرے مسائل کی وجہ سے ہونة
والی تکالیف کو دور کرتی ہے۔
چہرے کے زخموں اور پیدائشی نقائص کو ٹھیک کرتی ہے۔ obstructive sleep apnea ( نيند کم بے نظمی) سے نجات دلاتی ہے۔
Orthognathic surgery
جبڑے کی سرجری🗨🔍
جبڑے کی سرجری کو Orthognathic surgery بهی کہتے بیں۔ یہ جبڑے کی بڈی کے نقص کی اصلاح کرتی بے. اور جبڑے اور دانتون کو ٹھیک کرتی بے تاکہ ان کا کام اور بہتر طریقی سے بو سکے. یہ اصلاح بمارے چہرے کو بهی بهتر بناتی بے.
❤🗨Eyelash extensions
برونی ٹرانسپالنٹ سرجری کیا ہے؟
برونی ٹرانسپالنٹ ایک کاسمیٹک سرجری ہے جسے مقامی اینستھیزیا کے اثر سے انجام دیا جاتا ہے. ڈاکٹر پلکوں کے آخر میں بالوں کی بالیوں/پٹکوں Hair follicles
لگاتے ہیں جس کا مقصد آنکھوں کو
خوبصورت، پرکشش اور چمکدار بنانا
ہے.
🗨Eyelash extensions
برونی ٹرانسپالنٹ سرجری کیا ہے؟
برونی ٹرانسپالنٹ ایک کاسمیٹک سرجری ہے جسے مقامی اینستھیزیا کے اثر سے انجام دیا جاتا ہے. ڈاکٹر پلکوں کے آخر میں بالوں کی بالیوں
❤💫eyelash extensions
اِس سرجری کے لیے ڈاکٹر سرجری کروانے والے شخص کے بال استعمال کرتا ہے. معموال یہ گھنے بال سر کی پچھلی طرف یا سر کے دونوں اطراف سے حاصل کیے جاتے ہیں.
#اردو#eyelashes#surgery
رائنوپلاسٹی فام طور پر پسپتال میں
انجام دی جائی ہے لیکن الاتسنس یافتہ
اور طبی سامان سے آراستہ میڈیکل
کلینیک میں بھی انجام دی جائی ہے
مریض کی صحت اور تندرستی کا یقین
حاصل کرنے کے لیے سرجری سے بہلے اس کا طبی معاءنہ کیا جاتا ہے.
ناک کی پلاسٹک سرجری (رائنوپالسٹی)
ناک کی پلاسٹیک سرجری کے ذریعے سرجن آپ کی ناک میں ممکنہ تبدیلیاں لا سکتا ہے:
◾سائز مین تبدیلی
◾زاویے میں تبدیلی
◾پل سیدیا کرنا.
#Surgery
☺️☺️☺️ہیلو عزیز دوستو ، آپ کیسے ہیں😍😍😍؟
🤩🤓سب سے پہلے ، پوسٹ کو لائک اور محفوظ کریں😌😌
⚡️⚡️🔥🔥آج رات ہم ایک دلچسپ اور متنازعہ موضوع کے ساتھ آپ کے ساتھ ہیں دانتوں کی پیوندکاری🔥🔥⚡️⚡️⚡️
🧐🥰ہم آپ کے قیمتی تبصروں اور تنقیدوں کا انتظار کر رہے ہیں🥰🧐
⚡️⚡️⚡️ہیلو عزیز دوستو ، آپ کیسے ہیں😍😍؟
🥰🥰سب سے پہلے ، پوسٹ کو لائک اور محفوظ کریں👍👍
🤓🧐آج رات ہم ایک دلچسپ اور متنازعہ موضوع کے ساتھ آپ کے ساتھ ہیں دانتوں کی پیوند کاری🧐🧐
😊🤩ہم آپ کے قیمتی تبصروں اور تنقیدوں کا انتظار کر رہے ہیں🤔😍
دانتوں کی پیوندکاری کیسے انجام دی جاتی ہے؟
پہلا مرحلہ : خالص ٹائٹینیم سے بنی دھات کھوئے ہوئے دانت کی جگہ جبڑے کی ہڈی میں داخل کر کے امپلانٹیشن کے لیے مناسب جگہ تیار کی جاتی ہے
Sleeve gastrectomy کے دوران تقریباً 80٪ معدہ ختم کردیا جاتا ہے. اور صرف ٹیوب کی طرح کا معدہ پیچھے رہ جاتا ہے جو کے کیلے کی شکل کا ہوتا ہے.
معدہ کا سائز چھوٹا کرنے سے خوراک کی مقدار بھی کم ہو جاتی ہے جو آپ کھا سکتے ہیں.
سلیو گیسٹرکٹوی آپکی اضافی وزن کو کم کرنے اور اضافی وزن کی وجہ سے زندگی کو خطر میں ڈالنے والی بیماریوں جیسے کے:
دل کی بیماری
ہائی بلڈ پریشر
بڑھا ہوا کلیسٹرول
نیند کے دوران سانس بند ہونا(OSA)
ٹائپ دو شوگر
فالج