@ThisHaroon You do Right , but do same on your birthday party , Walima , tours , Eating For Seven stars hotle , Buy Cars , Mobile even On inteenet pakages
میرے خلاف ہراسانی کردار کُشی digital violence اور cyber crime کی کیمپین، ��و میرے لباس میری شخصیت کو لے کر 11 اپریل 2026 سے چلتی رہی، میں ملوث ایک اور مجرم، جمیل ولد محمد شفیع، ساکن گڈی ٹپہ خان در خان خیل، تحصیل ڈومیل، ڈسٹرکٹ بنوں، خیبرپختونخوا، کو NCCIA نے گرفتار کر لیا ہے۔
مزید مجرمان کی گرفتاریوں کیلئے بھی مسلسل چھاپے مارے جا رہے ہیں اور باقی گرفتار شدگان کی تفصیل بھی مہیا کرتی رہوں گی تاکہ معاشرے میں آگاہی اور قانون کی عملداری کا خوف موجود رہے کہ کسی بھی خاتون کی عزت پر حملے کے خلاف زیرو ٹالرنس ہے۔
مزید مجرمان یا تو مفرور ہیں، اپنے ایڈریس تبدیل کر رہے ہیں یا مسلسل اب معافیاں مانگ رہے ہیں۔
—————————————————
Well done @NCCIAOFFICIAL
ڈی جی NCCIA سید خرم علی شاہ 👏🏼 اور تمام ٹیم۔
@zeshmohmand اج ایک شخص مجھے بتایا کہ میرے کزن کو ڈیپورٹ کیا جا رہا ہے میں نے اس سے پوچھا کیا وہ اہل تشیع تھا تو اس نے کہ�� نہیں میں نے کہا اگر کیا وہ ویڈیو بنا رہا تھا اس نے کہا نہیں لیکن پھر بھی اس کو ڈیپورٹ کیا جا رہا تھا
@_A_khalifa Who are You ?
Why you against islam ?
Why you against iran ?
Why you against gaza ?
Why you against Muslims ?
Why you against Lebanon ?
What is your problem ?
وقتی تعلق دوستیاں تعلق سب چلتے رہتے ہیں لیکن بھائی بھائی ہی ہوتا ہے۔
پاکستان کے دو بھائی ہیں ایک سعودی عرب اور دوسرا چین جو زندگی کے ہر موڑ پر اہنی چٹان کی طرح ساتھ کھڑے ہیں۔
🎉 Good news for Afghan visa applicants in 🇵🇰! 🎉 Mark your calendars! 🗓️ Online visa applications for 🇩🇪 open June 1st, 2026. Get prepared for your study or work visa!
For more information visit
Consular Services Portal https://t.co/Q8363260Ne
#VisaforGermany