Anchorperson/Journalist... hosted program at @ARYNews Live with Dr. Shahid Masood, Kab Tak and Hamare Mehmaan. This is my only personal Twitter account.
FMایک فرقے کے مولویوں کو بلا کر انہیں کیا پیغام دے رہے ہیں؟
فوج میں کوئی سُنّی شیعہ نہیں ہوتا
عاصم منیر نے سخت الفاظ میں وارننگ دی کہ باہر جو مرضی ہو جائے فارن پالیسی میں ہم کچھ بھی کریں اگر کسی نے 🇵🇰میں ڈرامہ لگایا تو یاد رکھنا!
ہم تمہیں اٹھاکر تمہارا ملٹری کورٹ میں ٹرائل کرینگے
تمام پاکستانی اس ویڈیو کو لازمی ملاحظہ فرمائیں, کوئی بھی اسے نظر انداز نہ کرے, ہر خاص و عام آخر تک لازمی دیکھے اور آگے شیئر کریں
دیکھیں کیسے اردن سے شروع ہونے والی جنگ اب ایران تک آ پہنچی ہے یعنی پاکستان کے دروازے پر دستک دے رہی ہے, اب پاکستان سے ایران کی طرح مطالبہ کیا جائے گا کہ آپ اپنے ایٹمی ہتھیاروں سے دستبردار ہو جائیں ورنہ باقی ممالک کی طرح آپ کو نشانِ عبرت بنا دیا جائے گا
عمران خان اس خطرے کو بھانپ چکے تھے اسی لئے انہوں نے ایشیاء بیلٹ خصوصاً ایران و افغانستان کے ساتھ خفیہ طور پر اتحاد کرلیا تھا, مگر اسرائیل بھی عمران خان کے ارادوں کو بھانپ چکا تھا اسی وجہ سے انہیں حکومت سے اتار کر جیل بھیج دیا گیا جہاں عمران خان کی زندگی کو شدید خطرات لاحق ہیں
پاکستانیوں اب بھی اگر خوابِ غفلت سے نہیں جاگے تو تمہارا انجام بھی شام و عراق و ایران کی طرح ہوگا
موسی خیل۔ راڑہ شم کے مقام پر مسافر بسوں سے اتار کر 23 افراد کو فائرنگ کرکے مارا گیا ہے۔ ایس پی ایوب اچکزئی
موسی خیل۔ مسلح افراد نے بین الصوبائی شاہراہ پر ناکہ لگا کر مسافروں کو بسوں سے اتارا ہے۔ ایس پی
موسی خیل۔ تمام افراد کا تعلق پنجاب کے مختلف علاقوں سے ہے۔ ایس پی
موسی خیل۔ مسلح افراد نے 10 گاڑیوں کو بھی آگ لگا کر نزر آتش کر دی ہے۔ ایس پی
موسی خیل۔ ایف سی پولیس اور لیویز لاشوں کو موقع سے ہسپتال منتقل کررہی ہے۔ ایس پی