پاکستان پیپلز پارٹی کا منشور محض وعدے نہیں، بلکہ کشمیری عوام کے حقوق کا عہد ہے۔
حقِ حاکمیت
حقِ ملکیت
حقِ روزگار
سے ہر نوجوان کو باعزت روزگار کے مواقع میسر ہوں۔
فیصلہ کشمیر کا، اختیار کشمیریوں کا۔
#AzadKashmirBhuttoKa#AzadKashmirKaNishanTeer#VoteForTeer
5 جولائی 1977 - یومِ سیاہ! 🖤 جمہوریت پر شب خون مارنے والے تاریخ کے اندھیروں میں کھو گئے، مگر قائدِ عوام کا نام اور فلسفہ آج بھی ہمارے دلوں میں راج کر رہا ہے۔
ڈسٹرکٹ ایسٹ PS-102 لیڈیز ونگ کا عزمِ مصمم: جمہوریت کی بقا تک جنگ رہے گی!
#YoumESiah#PPP#5thJuly1977#DistrictEast
Bohat khushi hui Larkana mein 72,000 ghar mukammal hone par!
Yeh sirf ghar nahi, balkay flood se mutasir families ko behtar zindagi aur unki khawateen ko zameen ki ownership rights bhi de raha hai.
Yeh wohi vision hai jo humne shuru kiya tha. Ab aur bhi aage badhna hai.
#SPHF
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری جناح کنونشن سینٹر اسلام آباد میں “سندھ طاس معاہدہ، امن اور علاقائی استحکام کا ایک مؤثر ذ��یعہ” کے عنوان سے ہونے والے سیمینار سے خطاب کررہے ہیں۔
#IndusWatersTreaty
پی پی پی ڈسٹرکٹ ایسٹ (PS-100) کے زیراہتمام سوئمِ امام حسینؑ پر سبیل ک�� اہتمام۔
نائب صدر لیڈیز ونگ (PS-102) ارم فیاض، سائرہ سجاد، انفارمیشن سیکریٹری آصف بھائی اور جنرل سیکریٹری رؤف ناگوری کی شرکت۔ 🌹
#PPP #Karachi #YaHussain
دس محرم الحرام کوبھی ڈسٹرکٹ ایسٹ کراچی کے پی ایس 102 لیڈیز ونگ کی نایب صدر ارم فیاض اور ان کی جیالی ساتھیوں نے پیپلز پارٹی کی طرف سے لگاے گےمرکزی کیمپ میں شرکت کی اور جلوس کے شرکاء میں شربت تقسیم کیا سلام یا حسین
#10Muharram@MediaCellPPP@PPP_Org@PPPDigitalAus
پی پی پی ڈسٹرکٹ ایسٹ PS-102 کی نائب صدر ارم فیاض اور جیالیوں کی محرم کے جلوس میں شرکت۔ مرکزی کیمپ پر رؤف ناگوری، سرور خان غازی اور فرخ نیاز تنولی کے ہمراہ عزاداروں میں شربت تقسیم کیا گیا۔ #Karachi#PPP#9Muharram2026
Visited Safari Park & the response of public was so overwhelming❤️. They were happy to see how the landscape of Safari Park has been transformed by KMC under PPP leadership 🙏
At 3 years old, Shaheed Bibi wiped my tears, sat me on her lap, and blessed me; “From now on, you are a Bhutto.” A memory I will cherish for a lifetime. Happiest Birthday to the Queen of Hearts, Shaheed Benazir Bhutto! #HBDShaheedBenazir 🥹❤️
پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و پی پی پی آزاد جموں و کشمیر کے سیاسی امور کی انچارج فریال تالپور سے ملاقات
فریال تالپور سے پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے ایم ایل اے و پبلک اکاؤنٹس کمیٹی آزاد جموں و کشمیر کے چیئرمین عبدالماجد خان کی زرداری ہاوَس اسلام آباد میں ملاقات
فریال تالپور سے ملاقات میں ایم ایل اے عبدالماجد خان نے پی ٹی آئی چھوڑ کر پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا
عبدالماجد خان کا صدر مملکت آصف علی زرداری اور پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار
آزاد جموں و کشمیر میں سب سے مقبول رہنما بلاول چیئرمین بھٹو زرداری اور جماعت پیپلز پارٹی ہے: عبدالماجد خان
فریال تالپور نے عبدالماجد خان کو پیپلز پارٹی میں شمولیت پر خوش آمدید کہا
پیپلز پارٹی ملک کی واحد جماعت ہے جس کی بنیاد ہی مسئلہ کشمیر پر رکھی گئی تھی: فریال تالپور
قائدِ عوام بھٹو شہید اور شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی لیگیسی مسئلہ کشمیر کے حل کیلیئے مشعل راہ ہے: فریال تالپور
آزد کشمیر اسمبلی کے انتخابات میں پیپلز پارٹی نمائندہ جماعت بن کر ابھرے گی: فریال تالپور
اس موقع پر وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور، پی پی پی آزاد کشمیر کے صدر چوہدری محمد یاسین، چوہدری محمد ریاض اور سینیئر نائب صدر میاں عبدالوحید بھی موجود
گورنر خیبر پختونخواہ فیصل کریم کنڈی اور سینیٹر روبینہ خالد بھی موقع پر موجود تھیں
@FaryalTalpurPk
بیشک اللّه جسے چاہے عزت دے
مئیر کراچی عوام سے چھپتے نہیں ہیں
بلکہ فخر سے سر اٹھا کر عوام کا سامنا کرتے ہیں
کیونکہ جس طرح سے وہ کراچی کی ترقی کے لیے دن رات کام کر رہے ہیں
انہوں نے عوام کی جانب سے ہر جگہ محبت اور عزت ملتی ہے
#Karachi@BBhuttoZardari@murtazawahab1
Shaheed Mohtarma Benazir Bhutto was not just a political leader; she was a symbol of courage, democracy, and hope.
Her vision of a progressive, inclusive, and prosperous nation continues to inspire millions. Today, we pay tribute to her unmatched bravery and unwavering commitment to the people of Pakistan.
#HBDShaheedBenazir
پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور کا اسلامی دنیا کی پہلی منتخب خاتون وزیراعظم شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی 73ویں سالگرہ کے موقع پرپیغام
#HBDShaheedBenazir@FaryalTalpurPk
مزید پڑھیں: https://t.co/uoaf7xUOVA
President @AAliZardari's message on the occasion of the International Day for Countering Hate Speech - June 18, 2026.
Read More: https://t.co/DsrwJt19e5
اپنی ساری زندگی عوام کی خدمت و ان کے حقوق کی حصول اور ایک جمہوری پاکستان کے قیام کیلئے وقف کرنے والی دختر مشرق شہید محترمہ بینظیر بھٹو کو ان کے یوم پیدائش پر سرخ سلام!
@BBhuttoZardari#HBDShaheedBenazir