مارچ ہو یا نہ ہوں
لیکن اب پی ٹی آئی کو بھگتنا پڑے گا
عربوں روپے کا جو خرچہ ہوا ہے اس کو ضائع نہیں ہونے دیا جاے گا
کریک ڈاؤن، گرفتاریاں یہ سب بہت معمولی لگے کا جو اب حکومت کرنے جارہی اس کے سامنے
حکومت اس ٹائم دو اپشن کے اوپر غور کر رہی ہے کہ یہ جو ہم نے کمان دینی ہے جو پی ٹی ائی کو روکنے کی یہ محسن نقوی کے پاس ہونی چاہیے یا طلال چوہدری کے پاس ہونی چاہیے تو میرے خیال سے یہ محسن نقوی کو اپ یہ دے دے کمان کہ وہ ان کو ڈیل کرے پی ٹی ائی کو
تحریک انصاف کا لانگ مارچ شروع ہونے سے پہلے فلاپ ہو جائے گا کسی بھی صورت میں اسلام اباد حملہ کرنے کی کسی بھی جتھے کو اجازت نہیں دی جائے گی اور جو کارکن نکلے گا اس سوچ کے ساتھ کہ وہ اسلام اباد پہ حملہ کرے گا اس کے ساتھ نو مئی سے بھی بدتر طریقے سے نمٹا جائے گا
پورے پنجاب میں دفعہ 144 نافذ
پنجاب مختلف اضلاع میں رینجرز طلب
پنجاب حکومت نے راولپنڈی ریجن میں موبائل انٹرنیٹ سروس ڈاؤن گریڈ کرنے کی درخواست کردی
اسلام آباد راولپنڈی میں 26 27 ستمبر کو موبائل سروس بند کرنے کا فیصلہ
اسلام اباد اس وقت فل سیکیورٹی حصار میں ہے کسی کو بھی حملہ کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی کہ اگر کوئی یہ سوچ رکھتا ہے کہ وہ پروٹوکول کے ساتھ ائے گا غنڈوں کے ساتھ ائے گا طالبانوں کے ساتھ ائے گا اور اسلام اباد میں ا کے گدر مچائے گا تو ہرگز اس کی اجازت نہیں دی جائے گی
تحریک انصاف کی پنجاب اور مرکزی قیادت مذاکرات اور تاریخ آگے بڑھانے کی خواہشمند
ان کو پیغام دے دیا گیا ہے اگر اسلام آباد آنا ہے تو اپنے اپنے کفن ساتھ لے کر آنا
این اے-42 جنوبی وزیرستان اپر کم جنوبی وزیرستان لوئر سے قومی اسمبلی کے رکن محمد زبیر خان وزیر کے گھر کو کئی گھنٹوں تک گھیرے میں رکھا۔ ان کے گھر پر دوبارہ پولیس کے بھاری دستے نے چھاپہ مارا اور فائرنگ کے تبادلے کے بعد انہیں گرفتار کر لیا گیا۔
گزشتہ رات ایکسائز، ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول کے وزیر سید فخر جہاں کے گھر پر چھاپہ مارا گیا۔ الگ کارروائی میں پولیس کے ایک بھاری دستے نے بنوں میں آبپاشی کے وزیر ریاض خان کے گھر پر چھاپہ مارا۔
پشاور موٹروے(M-1) 23 ستمبر 2026 رات 11 بجے تاحکم ثانی ہر قسم کی ٹریفک کےلیے بند رہے گی۔ اسلام آباد و راولپنڈی سمیت دیگر اضلاع سے پشاور موٹروے (M-1) پر سفر کرنے سے گریز کریں
پنجاب سے 16 ہزار مزید سیکیورٹی اہلکار اور 4 ہزار انٹی رائٹس کٹس مانگ لیں۔
2000 مزید کنٹینر اسلام آباد کے لیے منگوا لیے۔
جبکہ۔۔اسلام آباد پشاور موٹروے بھی بند۔۔جی ٹی روڑ کو بھی بند کر دیا جائے گا۔
صوبے بھر سے 52,000 اہلکار اسلام آباد و گرد و نواح پہنچ چکے ہیں۔ بہت سارے لوگ بہت دور دراز سے آئے ہیں اور پہلی دفعہ اسلام آباد یا سرسبز پہاڑی علاقہ دیکھ رہے ہیں۔