اللّٰہ سے عشق کیوں نہیں کیا جا سکتا؟
میں نے فقیر کے منہ سے سنا تھا کہ اللّٰہ کو عاشق بنا لو کیونکہ اس سے عشق کرنا انسان کے بس کی بات نہیں۔۔اسکی کیا وجہ ہے؟؟
وہ سن کے مسکراۓ اور پوچھا مجھے یہ بتاؤ کہ عاشق کون ہوتا ہے؟؟
عاشق جو محبوب کے کہنے پہ چلے،اسکا خاص خیال رکھے،جو محبوب کرے
I remember that painful day when my leader had to leave the PM house with that dairy. It was such a heartbreaking moment and one that haunted me for a long time.
But now, Alhumdulilah PTI Won and our leader has returned to where he belongs.
#GeneralElectionN0W
ہم دوسروں کی بات تب ہی سمجھ سکتے ہیں جب ہم نارمل ہوتے ہیں،جب ہمارے حواس،ہمارے جذبات اور ہمری دماغی حالت نارمل ہوتی ہے، تینوں میں سے اگر ایک بھی چیز غائب ہے تو ہم کسی کی بھی بات سوچنے سمجھنے سے مکمل طور پر قاصر ہیں۔۔۔