If you see medical student 👨⚕️having beads 📿 in his hands, Cap on his head moving toward mosque regularly with shaved skull 👴 , just remember my friend, he has started MBBS proff preps...!
زندگی میں دو باتوں پر عمل کرنا ہمیشہ کے لیے کامیاب ہو جاؤ گے۔۔۔۔۔
۱: نماز مت چھوڑنا______
زندگی کی ساری برکتیں اس میں ہیں!
۲: اپنی نظر کی حفاظت کرنا___
گناہ کی بنیاد یہیں سی ہوتی ہے!
❤️
۔
السلام علیکم!
صبح بخير!