اسرائیل سے زیادہ آسان ٹارگٹ ہمارے لیے مشرق وسطی میں امریکی اڈےہیں۔ دو سےچار منٹ میں ہمارے میزائل امریکی اڈے تباہ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ امریکہ حملہ کرنے سے پہلے 50 ہزار تابوت تیار کرلے۔
ٹرمپ کی دھمکی کے جواب میں ایران کی قومی سلامتی کے ڈپٹی چئیرمین کا بیان
درجواب آں غزل:
ایران نےتمام اسرائیلی شہروں میں بڑےحملوں کی وارننگ جاری کردی۔ شہریوں کو شہر چھوڑنے کی ہدایت۔
تمام شہر جو ک�� اسرائیل کے زیر قبضہ ہیں انھیں نشانہ بنایا جائے گا۔ معصوم شہریوں پر اسرائیلی حملوں نے ہمیں اس کا جواز بخش دیا ہے؛
YOU MUST EVALUATE THE CITIES IMMEDIATELY
یہ غزہ نہیں اسرائیل ہے
ایران نے اسرائیل پر رات روشن کر دی۔ تابڑ توڑ میزائل حملے جاری
ایران کا کہنا ہے کہ اسرائیل نے فیصلہ کن کاری حملوں پر مجبور کیا ہے
If Iranian people are energised and motivated according to you, show some balls and go back and lead them and remove the regime. Put your money where your arse is, bloody parasitical imperial whore..
آپ نے غور کیا ہوگا کہ جیسے جیسے ایران اپنے اندر موجود موساد کے نیٹ ورکس کو پکڑ رہا ہے، ⚠️⚠️
بالکل اسکے ساتھ ساتھ بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے سرمچانڈو بھی کمزور پڑتے جا رہے ہیں
یہ بھارتی فنڈڈ فتنہ ایران میں اسرائیل کے لئے خدمات انجام دیتا رہا، لیکن اب کھیل ختم انشاءاللہ
ایران نے بھی آئرن ڈوم کو Hack ��رکے جام کرنا شروع کردیا ✌️
پاسداران انقلاب نے نئے طریقوں کو استعمال کرتے ہوئے اسرائیل کے دفاعی نظام کو تباہ کردیا. ایک آئرن ڈوم دوسرے آئرن ڈوم کو نشانہ بنانے لگے.
بند کرو کیمرہ۔۔ اسرائیلی فوج نے انٹرنیشنل میڈیا کو کوریج سے روک دیا۔ میزائل گرنے یا اس سے ہونے والے نقصان کو دکھانے کی اجازت نہیں۔
اسرائیلی فوج کی میڈیاسے بدمعاشی۔۔
ایران کے سرکاری ٹی وی پر پہلا حملہ ہوا تو خاتون اینکر تھوڑی دیر بعد واپس آگئی اور کہا دوبارہ ہٹ کرو ہم موت سے نہیں ڈرتے ۔
سلام ہے ایرانیوں کی بہادری کو
🚨 BREAKING:
This marks Iran’s biggest assault on Israel to date a seismic strike that’s shaken the region. Iran has upped the ante, moving at a pace Israel is struggling to match. The ball is now in Israel’s court… but will they rise to the occasion or be forced to bite the bullet? #IranIsraelWar #MiddleEast #Breaking #WarAlert #Tehran #IDF #IRGC
#Iran #Pakistan #Israel #Palestine #Unity #İranisrail #طهران #اسریل #tahran #ایران #Netanyahu #NetanyahuWarCriminal #TelAviv #America #iranisraelwar #IsraelTerroristState #haifa #Gaza #OperationTruePromise3 #WW3
نَصْرٌ مِنَ اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ
کام بہت تیز ہو گیا ہے ایران نے پوری طاقت سے حملہ کر دیا ہے۔
ایرانی میڈیا بتا رہا یہ پچھلے چار دنوں میں سب سے شدید حملہ ہے۔
کیا یہ حیرت کی بات نہیں کہ ایران میں ریجیم چینج کا حمایتی امریکی سینیٹر جو ولسن، پاکستان میں دن رات عمران نیازی کے لئے ٹویٹس کرتا ہے؟
عمران نیازی اور رضا پہلوی کے لئے لابی کرنے والا گروپ ایک ہی ہے۔
ثبوت ساتھ لگا دئے!