“انڈیا کشمیر کی عوام پر ظلم کے پہاڑ گرا رہا ہے،اب جب انڈیا کہ پاس سیکورٹی کونسل کی غیر مستقل سیٹ ہے توحکومت کیا سمجھتی ہے کہ وہاں کشمیرکے معاملے پرکیا ہوگا؟سوال یہ ہے کہ حکومت نے اس معاملے پرروایتی ڈپلومیسی کے بجائے اس کی مخالفت کیوں نہیں کی؟”
سینیٹر شیری رحمان
@sherryrehman
1/3
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ
کراچی: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان ملکی سیاسی صورت حال زیربحث
@BBhuttoZardari@MoulanaOfficial
میں اعتراف کرتا ہوں میں کراچی کا ایک بے بس ایم این اے ہوں… اپنے شہر کے لوگوں کو بجلی فراہم کروانے سے قاصر ہوں… مجھ سے کراچی اور بالخصوص اپنے حلقے کے لوگوں کا تڑپنا سسکنا اور مونس علوعی کے جھوٹ سہنا نہیں دیکھا جاتا وَیراعظم سے وقت مانگا ہے مل کر انہیں استعفی پیش کردوں گا
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا پی پی پی سانگھڑ کے سینیئر رہنما حاجی شمس الدین ہنگورجو کے انتقال پر دکھ و افسوس کا اظہار
مرحوم حاجی شمس الدین ہنگورجو پکے جیالے اور پارٹی کا اثاثہ تھے: بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari
ان کی پارٹی کے لیئے گراں قدر خدمات ہمیشہ یاد رہیں گی: بلاول بھٹو زرداری
دعاگو ہوں، اللہ تعالیٰ مرحوم حاجی شمس الدین ہنگورجو کو اپنی جوار رحمت میں درجات عطا فرمائے: بلاول بھٹو زرداری
بلاول بھٹو زرداری نے سو��وار خاندان سے دلی تعزیت کا اظہار اور ان کے لیئے صبر جمیل کی دعا کی ہے
@AKFixit Alamgir Khan ne Safai na hone pr Gujjar naale pr Ahtjajan @ImranKhanPTI ki tasveer laga di or khud bhi sath khare ho gaye.. Q k Adhe se ziada MPAs PTI k hen karachi me Alamgir samait jo Seats jeetne k bad KPA or Punjab farar ho chuke hen.
@BBhuttoZardari@Anny_Marri
رکن قومی اسیمبلی شازیہ مری صاحبہ کی پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بہٹو زرداری صاحب سے اہم معاملات پر بات چیت چیئرمین صاحب نے پارٹی خدمات پر انکی تعریف کی ۔
@BBhuttoZardari@ShaziaAttaMarri@Anny_Marri
یہ ہے نیا پاکستان، جس میں معذور بچوں کو سڑک پر پھینک کر ان کے گھر گرائے جا رہے ہیں۔ جوہر ٹاؤن میں آج یہ افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ بچے پیدائشی ذہنی معذور اور گھر کا کیس عدالت میں چل رہا تھا مگر قبضہ گروپوں نے ایل ڈی اے اور پولیس کو ساتھ ملا کر بلڈوزر چلا دیئے۔