یکم دسمبر بروز جمعہ صبح 9 بجے سی ویو کراچی (مکڈونلڈز سے
چنکی منکی) پر ایڈز آگاہی واک میں لازمی شرکت کیجئے۔
مکمل بلاگ اس لنک سے پڑھیے:
https://t.co/mxwbAGAzHn
#ExpressNews#AIDS#UNAIDS#WorldAIDSDay2023
گیارہ گیارہ، بلیک فرائیڈے، کلیئرنس سیل کے نام پر کمپنیاں صارفین کو صرف دھوکا دیتی ہیں اور خریدار لُٹ کر بھی خوش ہوجاتے ہیں۔
مکمل بلاگ اس لنک سے پڑھیے:
https://t.co/0JFvu3uxMI
#ExpressBlog#ExpressNews#discounts#sale #11.11
ہم کھانے کے ضیاع کو برائی ہی نہیں سمجھتے، بلکہ ایسے ضائع کرتے ہیں جیسے کوئی ثواب کا کام ہو۔
مکمل بلاگ اس لنک سے پڑھیے:
https://t.co/PgdaJvo8ja
#ExpressBlog#FoodWaste#Food#help
اگر یہ آپریشن فوج نے کیا تو کیا وہ ہماری فوج نہیں؟ اور اگر سویلین کی بدولت کامیابی ملی تو کیا برا ہوا؟ سب نے اپنی اپنی استعداد کے مطابق کوشش کی اور بالآخر کامیابی ملی۔
مکمل بلاگ اس لنک سے پڑھیے:
https://t.co/1XrvAMPZJb
#ExpressNews#chairlift#Battagram#PakArmy
سوشل میڈیا پر اس وقت ایک ’’افواہ‘‘ جنگل کی آگ کی طرح پھیلی ہوئی ہے کہ پسوڑی گانے کے گلوکار علی سیٹھی نے اپنے دوست سلمان طور سے نیویارک میں شادی کرلی ہے۔
مکمل بلاگ اس لنک سے پڑھیے:
https://t.co/hCMzxKNVxt
#ExpressNews#AliSethi#NajamSethi
بیس سال بعد دو بہنوں کی مختصر ملاقات میں، تشدد سے ٹوٹے دانتوں والے چہرے، مظلوم سراپے والی عافیہ صدیقی جیل کے جہنم سے رہائی کی فریاد کرتی رہی۔
مکمل بلاگ اس لنک سے پڑھیے:
https://t.co/qwrFFhQGq1
#ExpressBlog#ExpressNews#AafiaSiddiqui
اگر پاکستانی حکومت واقعی چاہے تو عافیہ وطن واپس آسکتی ہے وگرنہ یونہی باتیں بنتی رہیں گی اور لوگ اپنی سیاست چمکانے میں یہ بھول بیٹھیں گے کہ قوم کی بہنوں، بیٹیوں کی عزتیں یوں غیروں کے حوالے نہیں کی جاتیں۔
مکمل بلاگ اس لنک سے پڑھیے:
https://t.co/6inYixsd7V
ڈرامہ سیریل ’تیرے بن‘ نے جہاں مقبولیت کی حدوں کو عبور کیا، وہیں اخلاقیات کی حدوں کو بھی پار کرلیا ہے۔ ڈرامے میں بے ہودہ اور غیر اخلاقی مناظر پیش کیے جارہے ہیں۔
مکمل بلاگ اس لنک سے پڑھیے:
https://t.co/p4kFo3AkDM
#ExpressBlog#terebin#ExpressNews#WahajAli
چیٹ جی پی ٹی اور دیگر اے آئی ٹولز کی مدد سے بالکل نوآموز بھی باآسانی کامیابی حاصل کرسکتے ہیں۔
مکمل بلاگ اس لنک سے پڑھیے:
https://t.co/eC2OJawoYG
https://t.co/XIuFYV4Kxo
#ExpressBlog#Youtube#chatgpt#AI#Subscribe
عید کے دنوں میں بھی پتنگ کی ڈور پھرنے سے حادثات رونما ہوئے۔ حکومت کے علاوہ یہ عوام کا بھی فرض ہے کہ پتنگ بازی کے مشغلے کو ایک کھیل ہی رہنے دیں، کسی کے لیے مصیبت نہ بنائیں۔
مکمل بلاگ اس لنک سے پڑھیے:
https://t.co/hKR7yPyCEr
#ExpressBlog#ExpressNews#patangfestival#kiteflying
ماہرینِ فلکیات کے مطابق چاند کی عمر رویت کےلیے تقریباً 20 گھنٹے ہونی چاہیے، جس کا مطلب ہے کہ اس جمعرات کو سائنسی حساب سے چاند رویت کے قابل نہیں ہوگا۔
مکمل بلاگ اس لنک سے پڑھیے:
https://t.co/PiccA8TCCz
#ExpressBlog#ExpressNews#moonsighting#eidkachand#eidmubarak
یوٹیوبرز وہی کچھ بناتے ہیں جو دیکھنے والے پسند کرتے ہیں، قصور بنانے والوں سے زیادہ دیکھنے والوں کا ہے۔ لیکن پیسے کمانے کیلئے اپنی نجی زندگی کو پبلک کرنا ضروری ہے؟
مکمل بلاگ اس لنک سے پڑھیے:
https://t.co/DcTY8qUovi
#ExpressBlog#ExpressNews#maazsafder#Youtube#Memes#vlog
درباری صحافی طاقتور کی خوشنودی کے حصول کےلیے ان کے کلمہ گو ہیں اور ان کے ہر اچھے اور برے کام پر داد و تحسین کے ڈونگرے برساتے ہیں۔
مکمل بلاگ اس لنک سے پڑھیے:
https://t.co/PfGCoNbsR2
#ExpressBlog#ExpressNews#ImranKhan#PDM#Pakistan
بجلی کے بل میں ہر مہینے اضافہ ہوتا ہے مگر لوگ دے رہے ہیں۔ پٹرول بڑھ گیا ہے، مگر سب خوش ہیں، کوئی سڑکوں پر نہیں آنا چاہتا۔
مکمل بلاگ اس لنک سے پڑھیے:
https://t.co/UkRAYowH4I
#ExpressBlog#ExpressNews#inflation#EidShopping#EidUlFitr
مفت آٹا اسکیم نے نہ صرف انسانی جانوں کو نگلنا شروع کردیا بلکہ اس حوالے سے کرپشن کی شکایات بھی سامنے آرہی ہیں۔
مکمل بلاگ اس لنک سے پڑھیے:
https://t.co/f6blF1AaVb
#ExpressBlog#muftaata#inflation#ExpressNews