رافضی زندیق جب عالم کے سامنے بیٹھتے ہیں تو پھر اس طرح کتوں والی ہوتی ہے ان کی اپنی کتابوں سے صیح دھویا ہے علامہ صاحب نے اس زندیق دو ٹکے کے زاکر کو سوشل میڈیا پر بیٹھ کر چیلنج کرتا آج اس کی انگلی پچھلی ساری کسر نکال دی 🤣🤣
کمٹ سیشن میں جوابات بڑے پیمانے پر اسے من گھڑت قرار دیتے ہیں، صارفین اس دعوے کا مذاق اڑاتے ہیں، جوابی تصاویر شیئر کرتے ہیں، اور خان کے گرد پاکستان کے گہرے سیاسی پولرائزیشن کی عکاسی کرتے ہوئے عمران خان کی شان میں جس میں پاکستان کی ان اور جان ہے متعصبانہ توہین میں ملوث ہوتے ہیں
My Father passed away. Inna Lilah hi WA inna elhi rajioon. Namaz e janaza will be offered today on 13-05-2026 after Asar prayers in R Block, Model Town.
Location Pin: https://t.co/cX1JLFUU7A
لودھراں سے تعلق رکھنے والے راؤ طلحہ جاوید نے 23 سال کی عمر میں پاکستان کے سب سے کم عمر اسسٹنٹ کمشنر بن کر ایک قابل ذکر سنگ میل حاصل کیا ہے-
دنیا پور پبلک سکول سے 2015 میں امتیازی حثیت سے میٹرک اور 2017 میں ایف ایس سی مکمل کرنے کے بعد انہوں نے 2021 میں سول انجینئرنگ میں بی ایس کیا-
طلحہ نے 2022 میں اپنی پہلی ہی کوشش میں کامیابی سے CSS کا امتحان پاس کیا۔ انہوں نے 51ویں کامن پروگرام میں اپنی تربیت مکمل کی اور 2025 میں باضابطہ طور پر اسسٹنٹ کمشنر ان لینڈ ریونیو کے طور پر اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں- (ماشاء الله)