According to the #CharterofMakkah combatting injustice is a duty, not a choice. As a leader in interfaith relations, the #MuslimWorldLeague is paving the way to a brighter future founded in respect and equality among people of different faiths.
@RealHa55an پہلے آپ کے رونے نے رلا دیا بھیا اب مزید رلاؤ گے تو سیلاب آجائے گا ۔ ہم آپ سے ناراض نہیں ہیں ۔۔ آپ ہمارے ہیرو ہیں ۔۔ 2021 کو دیکھتے ہوئے ہم 2017 کو کیسے بھلا دیں ۔ ہمیشہ سلامت رہیں ۔۔ ہم تب ٹوٹیں گے جب آپ حوصلہ چھوڑ جائیں گے ۔۔
Be brave plz
To Babar Azam & the team: I know exactly how all of you are feeling right now bec I have faced similar disappointments on the cricket field. But you shd all be proud of the quality of cricket you played & the humility you showed in your wins. Congratulations Team Australia.
اسرائیل کا خودکار جدید دفاعی نظام آئرن ڈوم فلسطین سے آنے والے راکٹوں کو روکنے میں ناکام
فلسطینی راکٹ روکنے میں اسرائیل کا کروڑوں ڈالر کا نقصان
فلسطین سے آنے والے ایک راکٹ کو روکنے میں اسرائیل کا 50 ہزار سے ایک لاکھ ڈالر فی راکٹ خرچہ آ رہا ہے
فلسطین اب تک 1000 راکٹ فائر کر چکا ہے
آج Locust Control Centre میں ڈرون کے ذریعے اسپرے اور سروے پر اجلاس ہوا سٹیلائٹ اور ڈرون اس کھیل کو بھی بدل کر رکھ دے گا، پہلے مرحلے میں 30 ڈرون MoST اور Locust Control کی اس مہم میں حصہ لیں گے اور ان کی تعداد میں بتدریج اضافہ ہو گا۔ #Locust
لاہور کا معروف لکشمی چوک جوکہ برسات کے موسم میں شہباز شریف کے لانگ بوٹ پہن کر تصاویری شوبازیوں کا منظر پیش کرتا تھا
لیکن اب وزیراعلی عثمان بزدار کی ہدایات پر واسا نے یہاں زیر زمین بارش کے پانی کو محفوظ کرنے کا ٹینک بنادیا ہےجو کہ باغات اور گرین بلیٹس کوپانی فراہمی کا ذریعہ بنے گا
میں اعتراف کرتا ہوں میں کراچی کا ایک بے بس ایم این اے ہوں… اپنے شہر کے لوگوں کو بجلی فراہم کروانے سے قاصر ہوں… مجھ سے کراچی اور بالخصوص اپنے حلقے کے لوگوں کا تڑپنا سسکنا اور مونس علوعی کے جھوٹ سہنا نہیں دیکھا جاتا وَیراعظم سے وقت مانگا ہے مل کر انہیں استعفی پیش کردوں گا