Maturing is realizing why Allah emphasizes loving your parents so much. They're humans too. They make mistakes and they get scared too. They are doing their best for you. They are experiencing life for the first time, just like you.
“be kind to your parents” [17:23]
Tahajjud is really powerful. your heart heals in tahajjud. your duas get answered in tahajjud. you get the ability to bear the calamities very easily if you pray tahajjud consistently, you get peace in tahajjud, tahajjud leads to "kun" destinations. tahajjud leads to miracles.
قرآن نے یتیم و بیواؤں پر شفقت کرنے کا درس دیا۔۔ کیا ہم نے شفقت کی؟
قرآن نے زکوٰۃ کا درس دیا تاکہ امیر اور غریب میں فرق نہ ہو۔۔ کیا ہم نے اس کا خیال رکھا؟؟
اصل توہین تو ہم خود کررہے ہیں جناب!
#SwedenQuran
By @LaibaRazaq
سویڈن سے بائکاٹ ہر گز حل نہیں ہے
اس کا حل خود اپنے اندر دین کی اصل روح پیدا کرنا ہے۔
جب سلطان عبد الحمید کے دور میں فرانس نے گستاخی رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی (نعوذ باللہ) تو انھوں نے ایسا اعلان جنگ کیا کہ آئندہ اس گستاخی کی ان میں ہمت نہ ہوئی ۔
آج وہ بغیر کسی خوف کے عید کی صبح نمازیوں کے سامنے توہینِ قرآن کی جرات کررہے ہیں ۔۔ اس کا مطلب کمی تو ہمارے ایمان میں ہے۔
شاید اصل توہین قرآن تو ہم خود کررہے ہیں ۔
قرآن نے سچ اپنانے کا کہا۔۔ کیا ہم نے سچ کو اپنایا؟
قرآن نے حرام سے منع کیا ۔۔ کیا ہم حرام کاموں سے رکے؟
ماضی میں اگر تمہیں کچھ نہیں ملا يا تم سے لے لیا گیا ہے تو جان لو کہ اس کے نہ ہونے میں ہی تمہارے لیے خیر تھی.
تمہیں تم سے بہتر جانتا ہے وہ رب الرحیم؛ وہ کبھی تم پر ظلم نہیں کرتا اور نہ ہونے دیتا ہے. 🌻
#Allah#Muslim_Identity
Do you want something so bad? Are you in a position that you cannot stop yourself thinking about that thing? Are you so much into it that you are unable to imagine otherwise?
Are you familiar with ALLAH's attributes; AL-MUJEEB (the responsive one) and AL-FATTAH (the opener)?
وہ حالات اور اوقات کا مالک تمہاری خواہش کو صحیح وقت پر بہترین طریقے سے تم تک لے آئے گا اور ابھی کچھ نہیں ملا تو یقین کرو کہ فلحال تم اس چیز کو سنبھالنے کی طاقت نہیں رکھتے. ضروری ہے کہ تم اپنی نیت اور اپنے ارادوں کو درست اور پاکیزہ رکھو.