@_JonElia_ لوکاں نو سمجھانا اوکھا، کسے نوں یار بنائوناں اوکھا
پیار پیار تے ہر کوئی آکھے، کر کے پیار نبھاوناں اوکھا
کلام بابا بلے شاہ سرکار رح
#BabaBhullyShahSarkarRA
@DrHassanQadri جیسے ٹوپی کا مقام سر ہے، اگر پائوں پہ رکھیں گے تو ظلم ہے
یا جیسے جوتے کا مقام پائوں ہے، اگر سر پر رکھیں گے تو ظلم ہے
یا اگر انسان ہوتے ہوئے انسانیت سے پست کوئی کام کریں گے تو ظلم ہے
@hinaparvezbutt با لکل درست فرمایا آپ نے، شرم تو ہماری تین سو سال سے ناپید ہے پیچھے کینہ ہی رہ گیا ہے، اب لگتا ہے مجھے ہی کچھ کرنا پڑے گا پتہ نہیں کب ہماری اپوزیشن اور حکمران ایک ہوں گے، ویسے فرق اٹھاراں انیس کا ہی ہے پر مانتے نہیں ہیں!
#2_Time_PTI_Voter#2_Time_PMLN_Voter#2_Time_PPP_Voter