ملٹری کورٹ سے رہا ہونے والا کارکن طاقتوروں کے گلے پڑ گیا
نکالو میری CCTV ..
ہمیں کہا معافی کی درخواست لکھو ۔۔
ہم نے کہا جرم کیا نہیں تو قبول کیوں کریں؟
اٹک جیل میں بھی مجھے 3 سال تک باہر بھیجنے کی پیشکش کی گئی تھی، لیکن میرا جینا مرنا پاکستان میں ہے۔ آخری سانس تک ملک کی آزادی کی جنگ لڑوں گا اور اپنی قوم سے بھی یہی امید کرتا ہوں۔ عمران خان
@ImranKhanPTI#ImranKhan
https://t.co/xpKjtMK7q7
ملٹری کورٹس سے رہا ہونے والوں کے جذبات بتاتے ہیں کہ پاکستان واقعی بدل گیا ہے
آسان راستے سے اقتدار میں آ کر ذلت کمانے والے دیکھیں کہ عزت اس مشکل راستے سے ملتی ہے