@wasimwaziri804 اگر CM صاحب اتنے ہی اصول پسند ہیں تو drones attacks کچھ کہے، خان صاحب کی قید کے جو لوگ beneficiaries ہیں ان کے ساتھ بٹھاتے ہیں، صوبے کی طرف سے وفاق پہ کوئی pressure نہیں ہے، ہر بات وفاق کی مانی جاتی ہے، شاید یہی مضبوط نظریات ہے اُن کے
@khurramzeeshan آپ کا point بالکل ٹھیک ہے، لیکن اسمبلی میں PTI کی سب سے مضبوط عہدے خان صاحب نے اِن دو صاحبان کو دیئے نا کہ اپنی party کو، تو پھر اِن کا کیا کردار ہونا چاہیے تھا؟ساری party کو ان کے پیچھے کر دیا، لیکن آج تک ان دونوں نے نا مزاحمت کی نا مذکرات، اور گالیاں سارا دن اپنی پارٹی کو پڑتی
@khurramzeeshan اگر ایسا ہے تو خان صاحب نے محمود خان اچکزائی اور علامہ صاحب کو کیوں مذاکرات کا mandate دیا؟ اور وہ دونوں صاحبان کیوں چپ ہیں جب سے عہدے ملے ہیں اُن کو؟ دونوں کے پاس اصل opposition کی position ہے، لیکن نا ہی کوئی ان سے سوال کرتا ہے اور نا ہی وہ خود کچھ کرتے ہیں
@wasimwaziri804 وسیم صاحب پچھلے کچھ عرصے سے وزیرِ اعلیٰ صاحب اِس معاملے پے چپ دیکھائی دیتے ہیں، آپ جو کہ رہے ہیں کہ وہ ہر جگہ اس مسئلے پے بولتے ہیں تو مجھے نہیں یاد پڑتا کہ جب سے Drone attacks پے اک جرگہ بولایا گیا تھا اُس کے بعد CM صاحب کی کوئی speech میں drone attacks کا ذکر ہو،اگر ہے تو کدھر
@wasimwaziri804 ٹھیک ہے FIR نہیں کروا سکتے، روک بھی نہیں سکتے، کم از کم بات تو کر سکتے ہیں نا، کوئی احتجاجی tweet بھی نہیں کر سکتے؟ اور جو بات آپ نے کی ہے وہ ہر جگہ اِس ظلم کے خلاف بات کرتے، last time باجوڑ میں جو attack ہوا کہاں بات کی اس پے؟کوئی بیان یا مذمت؟
@Aladeen_Pro آپ شاید اب personal ہو گئے ہیں کیونکہ سہیل آفریدی کی وجہ سے آپ پے تنقید ہوئی، مگر حقیقت میں آپ پے تنقید آپ کی زُبان کی وجہ سے ہوئی تھی نا کہ سہیل آفریدی کی وجہ سے، سوال اور تنقید کرنا سب کا حق ہے جو کہ ہم سب کرتے ہیں لیکن اپنے ہی وزیر اعلیٰ کو گالی دینا اِس میں فرق ہے
@SabeeKazmi786 مزاحمت تب ہوتی ہے میرے بھائی جب عوام ساتھ نکلے، آپ pakistan سے باہر بیٹھے ہیں آپ کو کیا پتا یہا عوام کا کوئی لینا دینا ہی نہیں ہے کسی احتجاج سےاگر عوام کو تکلیف ہوتی تو petrol کہاں تک گیا،کیا فرق پڑا عوام کو، باہر بیٹھے کے ایسی باتیں کرنا آسان ہےلیکن ground realities کچھ اور ہیں
@wasimwaziri804 He hasn’t said anything about Bushra Bibi’s jail conditions, nor has he spoken about Khan Sahib’s weekly meetings with party leaders and family members. I’m still hoping that maybe he did mention something, waiting for the video.
@MeFaheem یہ کیا logic ہے بھئ؟
تو وہ یہ کہے کہ جو کہے گے ہم اُس پر عمل نہیں کرے گے؟
کیا تب آپ لوگ انہیں جینے دے گے؟
عجیب، کچھ بھی،جس کے منہ میں جو آتا ہے تحریکِ انصاف کو بول دیتا ہے کیونکہ پتا ہے کمزور position میں ہے جلدی سے چڑھائی کر دو، کبھی اصل مجرموں کے لئے بھی بولنے کی ہمت کرو بھئ
@SupariKhan ویسے اسے tweets سے ظاہر ہوتا ہے کہ آپ CM صاحب سے کوئی خاص قدورت، بغض یا جلن ہے، تنقید بالکل ہونی چاہیے جہاں جو غلط ہو رہا ہو لیکن اپنے لوگوں سے ملنا یا تصویر بنوانے سے کیا مسئلہ ہے بھئ؟ اس میں کیا غلط ہے، یہ تو بہت اچھی بات ہے،
@SMunirMaan ہر کام PTI خود کرتی ہے، تُم لوگوں نے لوگوں کو brainwash کر دیا ہے اور اصل ذمےداروں کو کُھلی چھوٹی ہے کیوں کہ آپ لوگ ہے نا اُن کو چھپانے کے لیے
@Waqarkhan کس قدر گٹھیا انسان ہے یہ، پہلے اتنے دن شور کرتا رہا کہ govt surplus دے رہی ہے اب وہ سب غلط ثابت ہو گیا ہے تو نئی بات پکڑ لی ہے، بیشرم چھوٹے لوگ