الحمداللہ کہئیے اور خوش رہئیے
آپ کی زندگی لاکھوں لوگوں سے بہترین ہے آپ لوگوں نے وہ مشکلیں اور پریشانیاں دیکھی ہی نہیں ہیں جو اس امت کا بہترین حصہ آج کاٹ رہا ہے۔۔ اور صبر کر رہا ہے!!
مرد جب کمانے نکلتا ہے تو کبھی کبھی ذلت بھی یہ سوچ کر برداشت کر لیتا ہے،کہ وہ جنہیں گھر کی چار دیواری میں چھوڑ کر آیا ہے،وہ عزت کی زندگی گزار سکیں،مرد وہ ہستی ہے جو چھوٹی عمر سے لیکر تختہ غسل تک دوسروں کی خاطر جیتا ہے!!