@NasreenNas85039 گرمی میں تو یہ سب کچھ ویسے ہی بھول جانا چاہیے کیونکہ مزا ہی نہیں اتا یار ان دنوں میں تو دل پر پتھر رکھ کر جزبات سلا دینا چاہیۓ
اپ کیا کہتی ہیں
جیو نیوز کے خلاف پورے ملک میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے ۔ جیو نیوز کے خلاف سخت سے سخت قانونی کاروائی ہونی چاہیے تاکہ آئندہ کوئی ایسا کرنے کی جرات نہ کرسکے
کاہنہ ناصر مدنی صاحب کا آبائی شہر ہے ، انہوں نے بچوں کے ساتھ زخمی ٹیچر کی بھی عیادت کی ۔ پنجاب حکومت سے ہم بھی درخواست کرتے ہیں کہ اس ٹیچر پر درج کی گئی FIR واپس لی جائے ، یہ غفلت نہیں حادثہ تھا جس میں باقی بچوں کے ساتھ ٹیوشن ٹیچر کی اپنی بچی اور بھتیجی بھی شہید ہوگئی ۔
⚡️ SON DAKİKA | HAN YUNUS’TA YENİ KATLİAM
İşgalci siyonist İsrail, Gazze Şeridi’nin güneyinde, Han Yunus’un doğusunda yerinden edilmiş aileleri hedef aldı.
İlk bilgilere göre saldırıda 15 Filistinli şehit oldu.
Çadırları, evleri, yolları, hastaneleri, çocukların uykusunu ve annelerin duasını hedef alan bu vahşet; artık savaş değil, dünyanın gözü önünde sürdürülen açık bir insanlık suçudur.
Gazze yalnız bırakıldıkça katliam büyüyor.
Suskunluk, bombaların gölgesinde tarafsızlık değil; zulme verilmiş sessiz bir onaydır.
Gazze için konuş.
Han Yunus için ses ver.
Katliama sessiz kalma.
#Gaza #KhanYounis #Gazze #FreePalestine #StopTheGenocide
ڈرامہ 'ضبط' میں مسجد کی تصویر والی کتاب لباس کے طور پر استعمال کرنے پر عوام نے شدید احتجاج کیا،
اور جیو ٹی وی کے بائیکاٹ کا مطالبہ کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر "Boycott Geo TV" کا ہیش ٹیگ ٹرینڈ کروا دیا۔
#boycottgeotv#geotv#zabt#rflix#sarahejazkhan
"غزہ کی معصوم بچی ہند کی کہانی"
ہند کو غزہ میں اسرائیل نے فائرنگ کے دوران شہید کر دیا تھا جہاں اس کے خاندان کے افراد بھی شہید ہوئے، رپورٹس کے مطابق اس گاڑی پر جہاں وہ ایمبولینس کے انتظار میں تھی، اسرائیل نے 355 گولیاں چلائی تھیں.