بنو ، کرک، کوہاٹ، باجوڑ، مہمند، درہ آدم خیل، سوات ، بونیر، چارسدہ اور کئی اضلاع میں PTM کے مشران و کارکنان گرفتار . انتہائی افسوس کا مقام ہے۔ گنڈاپور کی حکومت کو اور ان کے ورکرز کو۔لیکن مشر منظور نے میڈیا پر واضح پیغان دیا کہ پشتون ہر حال میں خیبر پہنچے 11 اکتوبر کا جرگہ کنفرم