انٹرنیٹ کی عدم موجودگی کے سبب علیمہ خان سے بات نہیں ہو سکی کشمیر کے لوگوں کو حقوق دیے جائیں تحریک انصاف نے کشمیر کے لوگوں کی حمایت میں الیکشن کا بائیکاٹ کر رکھا ہے ۔
نورین خان نیازی کی اڈیالہ کے باہر گفتگو
ہم وقت پر اڈیالہ جیل پہنچ چکے ہیں ہماری عمران خان سے ملاقات کا آج دن ہے ہماری ملاقات کروائی جائے SHO ہمیں کوئی جواب نہیں دیتا یہ ملاقات کروائیں نا کروائیں ہم آتے رہیں گے۔
نورین خان نیازی کی اڈیالہ جیل کے باہر گفتگو
پنجاب کے حالات بہت خراب ہیں دوکانداروں سے بھتہ لیا جا رہا ہے ریڑھی بانوں کی ریڑھیوں کو توڑا جا رہا ہے کشمیر بلوچستان خیبرپختونخوا کے حالات آپ کے سامنے ہیں ملک نہیں چل رہا ۔
نورین خان نیازی
پی ٹی ائی پر ان لوگوں نے کتنا ظلم کیا لوگوں کو شہید کیا جیلوں میں ڈالا ان کے کاروبار تباہ کیے لیکن الحمدللہ اج بھی پی ٹی ائی قائم ہے اور کھڑی ہے
نورین خان نیازی ک�� اڈیالہ جیل کے باہر گفتگو
🚨دس منٹ رہتے ہیں کیا ملاقات ہو جائے رپورٹر
ہم بیٹھ پھر بھی جب تک یہ نہیں ک��تے کہ ملاقات کرواتے ان کے پاس بہت ٹائم ہے پانچ بج چھ بجے بھی کروا پر ان کی نیتوں میں فتور ہے امید ہے اللہ سے بندوں سے امید نہیں ہے، نورین نیازی
اپنے بھائی کی رہائی کے لیے سڑکوں پر نکلنے کو موروثیت کہہ رہے ہیں کچھ لوگ،
جو نا تو خود گھر سے نکلتے ہیں اور جو نکل رہے ہیں انہیں بھی کہہ رہے ہیں نا نکلو
نورین خان
عمران خان نے جو تحریک شروع کی ہے اس تحریک کا ہم حصہ ہیں اس میں موروثی سیاست کہاں سے آگئی؟ کوئی عہدہ یا کوئی صدارت نہیں لینی خود تو گھروں میں بیٹھے ہیں اور کہتے ہیں ہم بھی نہ نکلے؟
نورین خان
علی محمد خان کو منہ توڑ جواب🔥
ہمارے ہیش ٹیگ #بلوچستان_کو_جینے_دو پر سینئر صحافی عمران ریاض خان نے بھی بلوچستان کے مسئلے پر آواز اٹھائی اور اپنے یوٹیوب پلیٹ فارم پر اسے اجاگر کیا۔ظلم جہاں بھی ہو،اس کے خلاف آواز بلند کرنا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔ہم اپنا کردار ادا کر رہے ہیں، آپ بھی اپنے حصے کی آواز ضرور بلند کریں۔
I feel No community should feel forgotten.
Every citizen deserves equal opportunities to thrive.
Balochistan's future depends on inclusive policies. Government should think about it.
#بلوچستان_کو_جینے_دو@TeamPakPower
Real progress begins when every citizen has equal access to basic rights.
My @MaazKhan00900 only concern is that Balochistan should not be left behind despite its immense potential.
Peace requires trust, justice, and meaningful dialogue.
#بلوچستان_کو_جینے_دو@TeamPakPower
I believe that public trust grows when governments address real concerns. Regarding Balochistan situation:Education, health, and employment must remain top priorities. Dialogue can help build lasting confidence in these situations
#بلوچستان_کو_جینے_دو@TeamPakPower
The people of Balochistan deserve quality education, healthcare, and employment opportunities.
I @MaazKhan00900 strongly feel that Ignoring these needs only deepens frustration.
Dialogue is always stronger than division.
#بلوچستان_کو_جینے_دو@TeamPakPower