نقاب پہنا ہوا ہے…
لیکن دیوار پر لٹکے ہوئے سامان بتا رہے ہیں کہ دل کہاں الجھا ہوا ہے۔
ظاہری پردہ تو بہت سے لوگ کر لیتے ہیں،
لیکن باطنی پردہ کون کرتا ہے؟
اللہ کے نزدیک اصل چیز نیت اور عمل کی پاکیزگی ہے۔
جو باہر سے دین دکھا کر اندر گناہ چھپائے، وہ سب سے بڑا دھوکہ خود کو دے رہا 😔