If a disappearance matters in #Europe, it must matter in #Balochistan. If freedom of expression matters in #Geneva, it must matter in #Quetta.
Human rights must apply everywhere.
رسولِ اکرم ﷺ نے اپنے آخری خطبے میں فرمایا:
"عورتوں کے معاملے میں اللہ سے ڈرو۔"
...اور یہ کہتے ہوئے آپﷺ رو رہے تھے اور انہوں نے یہ جملہ تین بار دہرایا۔
ہمارا ظلم ہی ہمارے زوال کی وجہ ہے۔۔😔💔